امریکا
-
ایران کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے اسٹوڈنٹس کی رہبر انقلاب سے ملاقات:
امریکا اور صیہونی حکومت کو، جو کچھ وہ ایران اور مزاحمتی محاذ کے خلاف کر رہے ہیں، اس کا دنداں شکن جواب ملے گا
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے سنیچر 2 نومبر 2024 کی صبح ملک کے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے ہزاروں اسٹوڈنٹس سے ملاقات کی۔
-
ایران، روس اور چین کا امریکا مخالف بلاک کی تشکیل کا اعلان
حوزہ/ امریکی استکبار کے ایک قطبی نظام (یونی پولر سسٹم) کے استحصالی جرائم اور لوٹ مار کی نفسیات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایشیا کی آزاد اقوام نے کثیر الملکی بلاک تشکیل دے کر اپنے وسائل اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
حالیہ بدامنی اور فسادات امریکا، صیہونی حکومت اور ان کے مہروں کی سازش ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے اپنی تقریر میں حالیہ بد امنی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان واقعات میں ایرانی قوم پوری مضبوطی کے ساتھ سامنے آئي اور آگے بھی جہاں بھی ضرورت ہوگي، وہ پوری شجاعت کے ساتھ سامنے آئے گي۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
یوکرین، امریکا کی بحران ساز سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، ہم جنگ روکے جانے کے خواہاں ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم بعثت کی مناسبت سے ایرانی قوم اور امت مسلمہ سے ٹیلی ویژن پر براہ راست خطاب میں کہا کہ غرب میں وسیع پیمانے پر ماڈرن جاہلیت کے پھیلاؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج جدید جاہلیت کا سب سے واضح اور مکمل مظہر، امریکا کی مافیا حکومت ہے جو بنیادی طور پر ایک بحران پیدا کرنے والی اور بحران کے سائے میں زندہ رہنے والی حکومت ہے۔
-
جواد منصوری:
سردار سلیمانی کی شہادت سے دشمن کے سارے ارادے ناکام ہو گئے
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب کے سب سے پہلے کمانڈر جواد منصوری نے کہا کہ دشمن چاہتا تھا کہ انقلاب ایران کو دنیا میں پھیلنے سے روک دیا جائے، لیکن سردار سلیمانی کی شہادت سے دشمن کے تمام ارادوں پر پانی پھر گیا، ٹرمپ کے اس اقدام کے بعد موجودہ امریکی حکومت نے سردار سلیمانی کی شہادت کو گزشتہ ۵۰ سالوں میں سب سے احمقانہ اور بدترین فیصلہ سمجھتی ہے۔
-
افغانستان کی تمام مشکلات کی جڑ، امریکا کا بیس سالہ غاصبانہ قبضہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای: امریکا کی موجودہ حکومت اور ٹرمپ حکومت میں کوئي فرق نہیں ہے، افغانستان میں ہم "عوام" کے حامی ہیں، حکومتیں آتی جاتی رہتی ہیں، افغانستان میں اگلی حکومت سے ہمارے تعلقات، ہمارے ساتھ اس کے رویے پر منحصر ہیں۔