۱۶ آذر ۱۴۰۳
|۴ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 6, 2024
امریکا اور اسرائیل
کل اخبار: 3
-
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اٹھ کھڑا ہونا دینی فریضہ ہے؛ مولانا سید تہزیب الحسن
حوزہ/ ہندوستانی مسلمانو کا فریضہ ہے کہ اسرائیل کے بربریت کے خلاف اور فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں صداے احتجاج بلند کریں اور حکومت ہند کو میمورنڈم پیش کر اسرائیل پر دباؤ بناویں کہ وہ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہو ہمیں یقین ہے کہ حکومت ہند مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوگی ہندوستانی علماء کی خاموشی افسوس کا مقام ہے۔
-
لیگ آف نیشنز نے صیہونی حکومت کے تشدد کی مذمت کی
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ دریائے اردن کے مغرب میں واقع علاقے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگ آف نیشنز اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
-
اسلامی مزاحمت تنظیموں کو بلیک لسٹ کرنے سے ہمارے ارادے کمزور نہیں ہوں گے/اسرائیل سے عرب تعلقات شرمناک، سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ بعض عرب ممالک کے حکمرانوں کے چہرے سے اسلام کی نقاب اتر گئی ہے عرب حمکرانوں کی فلسطینی مسلمانوں اور بیت المقدس کے ساتھ غداری اور خیانت سب پر آشکار ہوگئی ہے۔