امریکہ اور اسرائیل (20)
-
مقالات و مضامینخود ساختہ طاقت؛ امریکہ و اسرائیل کی اندرونی ہلچل اور عالمی جنگی نفسیات — ایک فکری و استخباراتی تجزیہ
حوزہ/ جب کوئی سلطنت بظاہر طاقتور نظر آتی ہے تو اس کے ستون اکثر اندر سے کھوکھلے ہونے لگتے ہیں؛ امریکہ اور غاصب اسرائیل بھی آج اسی دوہرے منظرنامے میں الجھے ہوئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی جوادی آملی:
علماء و مراجعہمیں امریکہ اور اسرائیل سے کوئی خوف نہیں / صیہونیت اور ان جیسے دیگر نظام بے شک ختم ہونے والے ہیں
حوزہ /حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: اگر انسان میں اندرونی مزاحمت کا آغاز ہو جائے تو جہاد بالنفس حاصل ہوتا ہے اور اگر اس اندرونی دشمن کو ہم کچل دیں تو بیرونی دشمن جیسے امریکہ، اسرائیل اور ان…
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعشام کے حالیہ واقعات امریکہ اور اسرائیل کی ملی بھگت کا نتیجہ ہیں / ہم ہمیشہ مقاومتی محاذ کے ساتھ کھڑے ہیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے شام کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: یہ بلا شک امریکہ اور اسرائیل کی باہمی سازش ہے جو ایک دہشت گرد گروہ کے ذریعے انجام دی جا رہی ہے اور آج دنیا کو اس بات…
-
علامہ محمد امین شہیدی:
پاکستانایران پر حملہ ناکام ہونے کے بعد امریکہ اور اسرائیل دنیا بھر میں مزید بے آبرو ہو گئے
حوزہ / امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت نے ایران کے خلاف شرارت آمیز اقدام کرکے اپنے ساتھ امریکہ کو بھی رسوا کردیا ہے۔