حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک پیغام میں فرانسیسی میگزین شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
حوزہ / یمنی سرگرم سیاسی رہنما احمد غالب الرھوی نے کہا کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ، خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے اوزار کے طور پر ، یمن کے خلاف صریح جارحیت کا آغاز کر چکے ہیں۔