حوزہ/ عراقی نیشنل وزڈم موومنٹ کے سربراہ سید عمار حکیم نے کہا کہ امریکی انخلا ہمارا اولین مقصد ہے۔
حوزہ/ النجبا کے ترجمان نصر الشماری نے کہا کہ ہم امریکی فوج کی موجودگی کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کا مطالبہ کرتے ہیں ۔