امریکی انسانی حقوق
-
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر
قم المقدسہ میں رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
-
کل، اتوار، 10 دسمبر ، انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر:
رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ہیومن رائٹس یوتھ آرگنائزیشن ایران کے سیکرٹری جنرل امین انصاری نے قم المقدسی میں رہبر معظم کے نقطہ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر ساتویں بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد کی اطلاع دی، یہ کانفرنس علماء و دانشوروں اور شہدائے راہ قدس کے اہل خانہ کی موجودگی میں منعقد ہوگا۔
-
ہم رہبرِ انقلاب پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کیلئے تیار ہیں؛ ایرانی سنی عالم دین
حوزه/ معروف ایرانی سنی عالم دین مولوی کریمی نے کہا کہ انسان کو دوسرے انسان پر حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ حق صرف خدا کا ہے۔ پیغمبر اور اولیاء بھی احکام الٰہی کے نافذ کرنے والے تھے۔ آج اگر ہم رہبر کے تابع ہیں تو یہ ان کے عدل و انصاف اور حق طلبی کی وجہ سے ہے، لہٰذا ہم رہبرِ انقلاب اسلامی پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کیلئے حاضر ہیں، کیونکہ آپ حق کا عملی مظہر ہیں۔
-
سرپرست جامعۃ المصطفی کے دستِ مبارک سے؛
گرگان میں بین الاقوامی امریکی انسانی حقوق کانفرنس کا افتتاح
حوزہ / آج جمعرات کو ایران کے شہر گرگان میں جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سرپرست حجت الاسلام ڈاکٹر علی عباسی کی موجودگی میں رہبر معظم کے نقطۂ نظر سے امریکی انسانی حقوق پر پانچویں بین الاقوامی کانفرنس کی خصوصی نمائش کا افتتاح ہو گیا ہے۔
-
نوجوان نسل کو امریکی انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے، اہلسنت عالم دین
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ و اہلسنت عالم دین نے کہا: امریکی انسانی حقوق کی اصل نوعیت اور ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع میں ان کے جھوٹے نعروں سے نوجوان نسل کو اچھی طرح آشنا کرایا جانا چاہیے کیونکہ اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو یہ مغربی اور امریکی میڈیا اور ان کا پروپیگنڈہ ہمارے نوجوانوں اور نوعمروں کے ذہنوں میں جو افکار چاہے ڈال دیتا ہے اور یہ بہت خطرناک ہے۔
-
شہر خمین کے امام جمعہ:
امریکی انسانی حقوق یعنی انسانی حقوق کی نابودی
حوزہ/حجۃ الاسلام موسوی نے موجودہ بحرانوں کو امریکی جابر حکمرانوں کے اوزار قرار دیا اور بیان کیا کہ امریکہ اپنے جرائم کا اعلان کرنے سے دریغ نہیں کرتا لہذا عوام کو امریکی انسانی حقوق کو انسانی حقوق کی نابودی سمجھتے ہوئے آگاہ رہے کہ یہ اقدامات انسانیت کے خلاف ہیں۔