۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
امریکی پابندیاں
کل اخبار: 3
-
امریکی پابندیاں اسلیۓ تاکہ مسلمانوں پر تحقیق کے دروازے بند رہیں، چئیرمین اصغریہ تحریک پاکستان
حوزہ/ اسلامی جمہوری ایران سے مغرب کی دشمنی کا ایک سبب علمی ترقی میں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے کا ہدف بھی ہے۔
-
امریکہ کا آخری حربہ عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے تعلقات کو معمول پر لانا ہے، مسلم علماء کونسل لبنان
حوزہ/ مسلم علماء کونسل کاکہنا ہے کہ مزاحمت و مقاومت کا محور ایک فتح سے دوسری فتح تک منتقل ہوتا ہے اور یہ وہ کارنامے حاصل کر رہا ہے جو شہداء کے خون، زخمیوں اور اسیروں کی مشقتوں کے بغیر حاصل نہیں ہوتا۔
-
امریکی پابندیاں حکومتوں کے خلاف نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں کو نشانہ بناتی ہیں
حوزہ/ایران اور امریکہ کے درمیان 1955 کے معاہدے کی خلاف ورزی کے مسئلے میں ایران کے نمائندے نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی پابندیوں نے حکومتوں کے خلاف نہیں بلکہ خاص طور پر ایرانی عوام کی روزمرہ زندگی کو نشانہ بنایا ہے۔