۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
امر بالمعروف اور نہی از منکر
کل اخبار: 3
-
حدیث روز | امربالمعروف اور نہی از منکر کو ترک کرنے کا انجام
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں امربالمعروف اور نہی از منکر کو ترک کرنے کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
حوزہ / ایران کے شہر قم میں حجاب اور عفت کے میدان میں سرگرم مبلغین اور خادمین کے اعزاز میں "رسالتِ فاطمی (س)" کے عنوان سے خواتین کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجۃ الاسلام سید موسیٰ محمودی:
امر بالمعروف اور نہی از منکر واجبِ عینی ہے / ہمیں معاشرے میں اس کے نفاذ کے لیے ہمیشہ کوشاں رہنا چاہیے
حوزہ / ایران کے شہر بیجار میں مدرسہ سفیرانِ ہدایت کے سرپرست نے کہا: معاشرے میں امر بالمعروف اور نہی از منکر کے صحیح اجراء کی ذمہ داری ہم سب پر عائد ہوتی ہے۔