۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
امر بالمعروف و نہی عن المنکر
کل اخبار: 2
-
استاد مدرسہ علمیہ قزوین:
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کسی خاص زمانے سے مخصوص نہیں ہے
حوزہ / مدرسہ علمیہ قزوین کے استاد نے کہا: اگرچہ محرم الحرام کے پہلے عشرے کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا نام دیا گیا ہے لیکن یہ فریضہ سال بھر میں صرف اس عشرے تک محدود نہیں ہونا چاہئے۔
-
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے بغیر معاشرہ مردہ ہو جاتا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین مؤمنی
حوزہ / حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا قم کے خطیب نے معاشرہ کی اصلاح کے لیے امر بالمعروف و نہی عن المنکر کو مؤثر قرار دیتے ہوئے کہا: معاشرہ کی حیات امر بالمعروف و نہی عن المنکر سے وابستہ ہے اور جس معاشرہ میں امر بالمعروف و نہی عن المنکر نہ ہو وہ معاشرہ مردہ ہو جاتا ہے۔