امن و محبت
-
گرو نانک کی تعلیمات اور اسلام
حوزہ/ یہ تحریر گرو نانک دیو جی کی تعلیمات اور اسلام کے درمیان مشترکہ اقدار اور اخلاقی اصولوں پر روشنی ڈالتی ہے۔ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات، جو سکھ مت کی بنیاد ہیں، اور اسلام، جو امن و محبت کا پیغام دینے والا مذہب ہے، دونوں ہی انسانیت، انصاف، اور وحدتِ الٰہی کا درس دیتے ہیں۔ ان دونوں نظاموں میں سماجی برابری، امن و آشتی، اور خدمتِ خلق کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ یہ مقالہ ان کے درمیان پائی جانے والی مماثلتوں اور ان کے معاشرتی اثرات کا تجزیہ کرتا ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا 28 صفر المظفر کی مناسبت سے پیغام؛
حضور اکرم (ص) کی رحلت اور امام حسن (ع) کی شہادت اُمت مسلمہ کیلئے بڑے سانحات ہیں
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: امام حسن علیہ السلام نے اپنے جد امجد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے مسلمانوں کو امن و محبت کا درس دیا اور اسلام کی نگہبانی کی۔
-
علامہ اعجاز حسین بہشتی:
اسلام امن و محبت، رواداری اور احترام انسانیت کا مذہب ہے
حوزہ / ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا: جہاں تک ممکن ہو مظلوم اور محروم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے اور ان کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوا جائے۔
-
کوئٹہ؛ وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی جانب سے "بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس" کا انعقاد
حوزہ/ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے تمام مذاہب کے درمیان امن و محبت اور بھائی چارگی کے فروغ پر زور دیا۔
-
قرآن امن و محبت کا پیغام ہے، اسکے خلاف ہرزہ سرائی دین سے خارج، مولانا سید محمد کوثر علی جعفری
حوزہ/ ہندوستان میں آج ایک اور سلمان رشدی وسیم رضوی کے نام سے پیدا ہوا ہے جس نے کورٹ میں عرضی داخل کی ہے کہ قرآن مجید سے بعض آیات کو نکال دیا جائے!۔
-
اولیاءاللہ کے مزارات امن و محبت کے مراکز ہیں، ان پر حملہ کرنے والوں کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں، ایم ڈبلیو ایم سندھ
حوزہ/ سندھ حکومت کی جانب سے شدت پسندوں کے ساتھ مفاہمانہ رویہ قومی سلامتی اور ملکی امن کے لیے شدید خطرہ ہے۔سیاسی مفادات کے حصول اور اپنی حکومت بچانے کے لیے انتہا پسندوں سے دوستی کا کھیل دانشمندی کا تقاضہ نہیں۔