۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024

امن و بھائی چارہ

کل اخبار: 1
  • ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال دیکھنے کو ملی

    ہندوستان میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال دیکھنے کو ملی

    حوزہ/دہلی کی پشپ وہار سیکٹر 5 میں واقع چرچ سینٹ ٹریسا میں اجتماعی دعا کے لیے جمع ہوئے لوگوں کو خادم انسانیت فاؤنڈیشن کے بانی اور جہاں پناہ مسجد حوض رانی دہلی کے امام کی جانب سے چائے اور بسکٹ کا انتظام کرکے ملک میں قومی یکجہتی اور باہمی اتحاد و اتفاق کے جذبہ کو فروغ دینے کا پیغام دیا ہے۔