۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۶ شوال ۱۴۴۵
|
May 5, 2024
اموی حکومت
کل اخبار: 2
-
رضوی میوزیم میں امویوں کے دورحکومت سے لے کر پہلوی دوم کے دورحکومت تک کے چار ہزار سکےّ
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم کے سکّوں اورنوٹوں کے خزانے میں ایرانی اور اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کے چار ہزار سکّوں اور نوٹوں کی شناسائی کرکے انہيں لوگوں کے لئے نمائش کے طور پر رکھا گیا جن میں امویوں کے دور حکومت سے لے کر پہلویوں کے دور حکومت تک کے سکّے اور نوٹ پائے جاتے ہیں جن میں سےبعض ایسے ہیں جنہیں ہاتھوں سے اور بعض کو مشین وغیرہ کی مدد سے بنایا گیا تھا،ان تمام سکّوں کی باقاعدہ شناخت کے بعد انہیں دستاویزی صورت دی گئی ہے۔
-
"اموی حکومت کو مضبوط کرنے میں حوالہ جاتی گروہوں کا کردار" کے عنوان پر ایک نشست کا انعقاد:
بنی امیہ کی قانونی حیثیت اور استحکام میں حوالہ جاتی گروہوں نے اہم کردار ادا کیا
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدسہ میں مجتمع آموزش امام خمینی (رہ) کے عارف الحسینی ہال میں مجتمع آموزش عالی تاریخ، سیره و تمدن اسلامی کی جانب سے "اموی حکومت کو مضبوط بنانے میں حوالہ جاتی گروہوں کا کردار" کے عنوان سے ایک پروموشنل نشست کا انعقاد کیا گیا۔