حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم کے سکّوں اورنوٹوں کے خزانے میں ایرانی اور اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کے چار ہزار سکّوں اور نوٹوں کی شناسائی کرکے انہيں لوگوں کے لئے نمائش کے طور پر رکھا گیا جن میں امویوں کے دور حکومت سے لے کر پہلویوں کے دور حکومت تک کے سکّے اور نوٹ پائے جاتے ہیں جن میں سےبعض ایسے ہیں جنہیں ہاتھوں سے اور بعض کو مشین وغیرہ کی مدد سے بنایا گیا تھا،ان تمام سکّوں کی باقاعدہ شناخت کے بعد انہیں دستاویزی صورت دی گئی ہے ۔

حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم کے سکّوں اورنوٹوں کے خزانے میں ایرانی اور اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کے چار ہزار سکّوں اور نوٹوں کی شناسائی کرکے انہيں لوگوں کے لئے نمائش کے طور پر رکھا گیا جن میں امویوں کے دور حکومت سے لے کر پہلویوں کے دور حکومت تک کے سکّے اور نوٹ پائے جاتے ہیں جن میں سےبعض ایسے ہیں جنہیں ہاتھوں سے اور بعض کو مشین وغیرہ کی مدد سے بنایا گیا تھا،ان تمام سکّوں کی باقاعدہ شناخت کے بعد انہیں دستاویزی صورت دی گئی ہے۔
-
امام خمینی اور انقلاب اسلامی
حوزہ/امام خمینیؒ صرف ایک عالم و فقیہ ہی نہیں بلکہ ایک عظیم ،روشن فکر، مخلص، معاشرہ شناس اور ہمدرد قوم قائد بھی تھے۔ آپ ایک اچھے عالم دین بھی تھے اور اچھے…
-
-
« ایران و عراق کی مشترک میراث » کے زیرعنوان نمائش
حوزہ/ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کی تقریبات کے موقع پر تہران کے قومی ملک میوزیم کی پیکچر گیلری میں ایران اور عراق کی مشترک میراث کے زیرعنوان…
-
مطلق العنان شہنشاہیت سے نظام الہی تک
حوزہ/ انقلاب ایک الٰہی اور کربلائی انقلاب ہے جس نے دنیا بھر کے تمام مظلوموں و مستضعفوں خواہ وہ کسی بھی مسلک یا ملت سے تعلق رکھتے ہو میں امید کی کرن پیدا…
-
مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں شہدائے حرم شاہ چراغ شیراز ایران کی یاد میں تعزیتی جلسہ کا انعقاد
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ کوپا گنج میں جمہوری اسلامی ایران کے شہر شیراز حرم امام زادہ شاہ چراغ میں اسرائیلی داعشی وہابیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے مومنین کے لئے…
-
تبدیل مذہب کے بنیادی محرکات
حوزه/ ہندوستان میں مذہب کی تبدیلی دو بنیادوں پر عالم وجود میں آئی۔ ایک مذہبی اور اشرافیہ طبقے کے استحصال کی بناپر اور دوسرے جاہ و منصب کی ہوس کے زیر اثر…
-
رضوی میوزیم کو مختلف ممالک کے عصری سکّوں کا شاندار مجموعہ عطیہ
حوزہ/ ہالینڈ کے رہائشی جناب مہین اولیائی کی طرف سے مختلف ممالک کے عصری سکّوں کا ایک شاندار مجموعہ آستان قدس رضوی کے میوزیم کو عطیہ کیا گیا۔
-
سمندپور اعظم گڑھ؛ انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے مجلس و احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ ہندوستان کے شہر سمندپور اعظم گڑھ انہدام جنت البقیع کے ۱۰۰ ویں برس مکمل ہونے پر شیعہ جامع مسجد ام البنینؑ سمندپور میں احتجاجی مجلس منعقد کی گئی۔
-
تصاویر/ جنوبی امریکی ملک’’بولیویا ‘‘کی سفیر کی حرم مطہر حضرت معصومہ قم (س) میں حاضری
حوزہ/ ایران میں بولیویا کی سفیر رومینا گواڈالپ پرز راموس نے حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک پر حاضری دے کر آپ کی شخصیت اور مقام و مرتبے سے آگاہی…
آپ کا تبصرہ