میوزیم
-
ایک نظر قالین میوزیم پر
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے قالین میوزیم میں مختلف رنگوں میں قیمتی اور شاندار قالین کا ایک منفرد خزانہ پایا جاتا ہے، جو ایران کی ثقافت اور فن کی یاد کو تازہ کرتا ہے۔
-
ایرانی سطح پر حرم امام رضا (ع) کا میوزیم ICOM کے اسسمنٹ معیاروں میں سر فہرست
حوزہ/ حرم حضرت امام رضا (ع) کے میوزیم کو ایران کی بین الاقوامی کونسل آف ICOM کے 14 معیاروں میں سے 11 معیاروں پر سر فہرست قرار دیا گیا ہے جو کہ ایک غیر معمولی ریکارڈ ہے۔
-
رضوی میوزیم کو مختلف ممالک کے عصری سکّوں کا شاندار مجموعہ عطیہ
حوزہ/ ہالینڈ کے رہائشی جناب مہین اولیائی کی طرف سے مختلف ممالک کے عصری سکّوں کا ایک شاندار مجموعہ آستان قدس رضوی کے میوزیم کو عطیہ کیا گیا۔
-
رضوی میوزیم میں امویوں کے دورحکومت سے لے کر پہلوی دوم کے دورحکومت تک کے چار ہزار سکےّ
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم کے سکّوں اورنوٹوں کے خزانے میں ایرانی اور اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کے چار ہزار سکّوں اور نوٹوں کی شناسائی کرکے انہيں لوگوں کے لئے نمائش کے طور پر رکھا گیا جن میں امویوں کے دور حکومت سے لے کر پہلویوں کے دور حکومت تک کے سکّے اور نوٹ پائے جاتے ہیں جن میں سےبعض ایسے ہیں جنہیں ہاتھوں سے اور بعض کو مشین وغیرہ کی مدد سے بنایا گیا تھا،ان تمام سکّوں کی باقاعدہ شناخت کے بعد انہیں دستاویزی صورت دی گئی ہے۔
-
ہندوستان کے فارسی زبان و ادب کے پروفیسروں کا رضوی لائبریری اور میوزیم کا دورہ
حوزہ/ ہندوستان کی دہلی اور لکھنو، انٹگرل اور خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹیوں میں شعبہ فارسی کے پروفیسروں نے آستان قدس رضوی کی لائبریری اور میوزیم کا دورہ کیا۔
-
حرم امام رضا (ع) کے میوزیمز پورے عالم اسلام میں مشہور ہیں، نائیجیرین سفیر
حوزہ/ نائیجیریا کے سفیر اور ایران میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ حرم امام رضا علیہ السلام کے قالین میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔
-
حرم امام رضا (ع) میں دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں واقع قرآنی میوزیم دنیا کا سب سے بڑا قرآنی میوزیم ہے جس میں غیر معمولی قیمتی نسخے موجود ہیں۔
-
تصاویر/ عراق کے علمائے کرام کا حرم مطہر رضوی کے میوزیم کا دورہ
حوزہ/ عراق کے علمائے کرام کے ایک گروپ نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد حرم مطہر رضوی کے میوزیم کا دورہ کیا۔
-
آستان قدس رضوی کا شہید قاسم سلیمانی کے محور پر استقامتی میوزیم کی تعمیر کا اعلان
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے کتابخانوں و میوزیم اور آرکائیو کی آرگنائزیش کے سربراہ ے نے شہید جنرل حاج قاسم سلیمانی کے کردار کے محور پر استقامتی میوزیم کی تعمیر کا اعلان کیا ہے۔