۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
حکومت پہلوی
کل اخبار: 2
-
رضوی میوزیم میں امویوں کے دورحکومت سے لے کر پہلوی دوم کے دورحکومت تک کے چار ہزار سکےّ
حوزہ/ حرم امام رضا(ع) کے مرکزی میوزیم کے سکّوں اورنوٹوں کے خزانے میں ایرانی اور اسلامی تاریخ کے مختلف ادوار کے چار ہزار سکّوں اور نوٹوں کی شناسائی کرکے انہيں لوگوں کے لئے نمائش کے طور پر رکھا گیا جن میں امویوں کے دور حکومت سے لے کر پہلویوں کے دور حکومت تک کے سکّے اور نوٹ پائے جاتے ہیں جن میں سےبعض ایسے ہیں جنہیں ہاتھوں سے اور بعض کو مشین وغیرہ کی مدد سے بنایا گیا تھا،ان تمام سکّوں کی باقاعدہ شناخت کے بعد انہیں دستاویزی صورت دی گئی ہے۔
-
اپنے لوگوں سے بے اعتنائی اور اغیار سے امید حکومت پہلوی کے سقوط کا اہم ترین سبب تھا، آیت اللہ سلیمانی
حوزہ/ کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنوں سے بے اعتنائی اور دوسروں سے امید کو حکومت پہلوی کے سقوط کا اہم ترین سبب قرار دیتے ہوئے کہا: امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے لوگوں پر بھروسا کر کے اور عالمی استعمار کا ڈٹ کر مقابلہ کر کے ایران میں شہنشاہیت کی بساط لپیٹ دی۔