حوزہ/ امروہہ ہندوستان کے تمام شیعہ رجسٹرڈ اوقاف کی املاک کے متولی صاحبان نے ایک قابلِ تعریف مثال پیش کرتے ہوئے وقف املاک کو امید پورٹل پر درج کروا دیا ہے۔
حوزہ/ مجلسِ علمائے ہند کے سیکرٹری جنرل نے پریس کانفرنس میں امید پورٹل کے نقائص پر بات کرتے ہوئے پورٹل کو بہتر بنانے اور رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کا مطالبہ کیا۔