انتباہ
-
غزہ میں قحط اور بھکمری اسرائیل کی پابندیوں کی وجہ سے ہے: اقوام متحدہ کے اہلکار
حوزہ/ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر ’وولکر ترک‘ نے منگل کو ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ غزہ کی پٹی میں قحط اسرائیل کی طرف سے انسانی امداد کے داخلے پر پابندیوں کی وجہ سے ہوا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کا سخت انتباہ: بحیرہ احمر میں کسی بھی اشتعال انگیز کارروائی سے پرہیز کرے
حوزہ/ سلامتی کونسل کو لکھے گئے خط میں ایران کے سفیر اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے امریکہ کی طرف سے کسی بھی اشتعال انگیز یا غیر ذمہ دارانہ اقدام کے خلاف خبردار کیا ہے جس سے بحیرہ احمر سمیت خطے کے امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
ایران کی امریکا کو وارننگ، اشتعال انگیز اقدامات سے گریز کریں، ورنہ جواب کے لیے تیار رہیں!
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران نے خلیج فارس میں کسی بھی اشتعال انگیز اقدام کے بارے میں امریکہ کو سخت انتباہ جاری کیا ہے۔
-
عراق کے خلاف شیطانی منصوبے کے متعلق سید عمار الحکیم کا انتباہ
حوزہ/ عراق میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافے پر عراقی قومی اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک کے لیے تیار کیے گئے "شیطانی منصوبے" کے بارے میں خبردار کیا اور سیکورٹی فورسز کی طرف سے فیصلہ کن احتیاطی کارروائیوں پر زور دیا۔
-
امام جمعہ تبریز کا اہم پیغام؛
دشمن کی فریبکارانہ مسکراہٹ سے غلط فہمی کا شکار نہیں ہونا چاہئے
حوزه/ حجۃ الاسلام والمسلمین آل ہاشم نے کہا کہ ہمیں انقلاب اسلامی کے خلاف کھڑے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے،کیونکہ ان کے مقابلے میں کھڑے ہونے کے علاوہ کوئی راہ حل نہیں ہے اور اس مزاحمت و مقاومت کے لئے ہمیں اتحاد اور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
-
افغانستان کی خطرناک صورتحال پر آیت اللہ العظمی صافی گلپائگانی کا انتباہ
حوزہ / میں اپنی دینی اور انسانی ذمہ داری پر عمل کرتے ہوئے تمام حکومتوں، بین الاقوامی اداروں بالخصوص اقوام متحدہ، سلامتی کونسل اور حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کو خبردار کرتا ہوں کہ افغانستان میں غیر انسانی اقدامات، بڑی تعداد میں مظلوم افغانیوں کی شہادت کے سانحات اور ہزاروں کی تعداد میں خواتین و مرد حضرات، بوڑھوں، جوانوں اور بچوں کے بے گھر ہونے کے دلخراش واقعات پر ردعمل دکھائیں تاکہ مظلوم افغانیوں پر ان حملوں کا راستہ روکا جا سکے۔
-
یمنیوں کا آل سعود کو انتباہ؛ ہمارے ملک پر حملے جاری رہا تو سعودی عرب کے اندر شدید حملے ہوں گے
حوزہ/ یمنی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے ایک تقریر میں زور دے کر کہاکہ اگر سعودی عرب یمن پر اپنے حملے بند نہیں کرتا ہے تو اس ملک کے اندریمنیوں کے مزید شدید حملے ہوں گے۔
-
انصار اللہ یمن کا سعودی اتحاد کو انتباہ؛ان جگہوں پر میزائل ماریں گے کہ سوچ بھی نہیں سکتے
حوزہ/ یمنی قومی نجات حکومت کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ممبر نے دھمکی دی ہے کہ اگرسعودی اتحاد یمن پر اپنے حملے اور محاصرے جاری رکھےگا تو وہ ان کے ٹھکانوں پر حملے اور تیز کردیں گے۔
-
قرآن کریم کی 26آیتیں تو دور کی بات قرآن شریف کے ایک حرف کو ہٹا کر دکھاؤ، صدر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کا وسیم رضوی کو انتباہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ناظر مہدی محمدی نے وسیم رضوی کے اس جاہلانہ اور احمقانہ اور اسلام دشمن حرکت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی کی اس حرکت کو ملک کی امن و امان میں خلل ڈالنے کی ایک سازش قرار دیا۔
-
مقتدی صدر کا امریکہ کو انتباہ، عراق کو میدن جنگ بنانے سے باز آجائے
حوزہ/ عراق کی صدر تحریک کے رہنما سید مقتدی صدر نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ وہ عراق کو میدن جنگ بنانے سے باز آجائے۔