انتہا پسندی (8)
-
جہانبین الاقوامی یوم مسجد
حوزہ/ آج 21 اگست کو بین الاقوامی یوم مسجد منایا جاتا ہے، اس تاریخ کو مسجد کا عالمی دن منانے کی وجہ وہ واقعہ ہے جو 56 سال قبل مسجد اقصیٰ میں پیش آیا تھا جو مسلمانوں کا قبلہ اول ہے۔
-
پاکستاناسلام میں تشدد و انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، ڈاکٹر حسین قادری
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن کے صدر کا کہنا تھا کہ اسلامی معاشروں کے اندر بالخصوص پاکستان میں ایسی عادات در آئی ہیں جن کا اسلام تو کیا انسانیت سے بھی کوئی واسطہ نہیں اور انہی…
-
جہاننابلس میں اسرائیل کا فوجی آپریشن، بیت المقدس میں پولیس کی بھاری نفری تعینات
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شہر نابلس میں آپریشن شروع کیا اور پرانے نابلس کے ایک حصے کو گھیرے میں لے لیا اور فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپیں شروع کر دیں۔
-
ہندوستانگیان واپی مسجد کے بعد ملالی مسجد انتہا پسندوں کے نشانے پر
حوزہ/ ہندو تنظیموں کا کہنا ہے کہ مسجد کی تزئین و آرائش کے وقت احاطے میں ہندو مندروں کے ڈھانچے کو دیکھا گیا تھا۔
-
سربراہ جمعیت علماء پاکستان کا اجلاس سے خطاب:
پاکستانانتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑے بغیر پاکستان میں انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں، مولانا محمد معصوم حسین نقوی
حوزہ/ انتہا پسندی اور دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑے بغیر پاکستان میں انتشار کا خاتمہ ممکن نہیں ہے۔ ناصبی خارجی عناصر کی سرکوبی بھی ضروری ہے، حیرت ہے کہ اہل سنت کے لبادے میں بھی کچھ عناصر ناصبیت کا…
-
سربراہ جمعیت علمائے پاکستان:
پاکستاندہشت گردی، انتہا پسندی نے اسلام کو بہت نقصان پہنچایا، پیر معصوم نقوی
حوزہ/ سربراہ جمعیت علمائے پاکستان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان، شام اور عراق سے واپس آنے والے دہشت گردوں کی شناخت کے بارے آگاہ کیا جائے اور داعش کے خلاف طالبان جیسا آپریشن کیا…