انجمن
-
مسلم پولیٹیکل اینڈ ویلفیئر آف انڈیا کونسل:
مسلمانوں کی تعلیمی، معاشی، سیاسی، سماجی پسماندگی کو دور کرنے کے لیے ایک نئی تنظیم کا قیام
حوزہ,راجدھانی کے کانسٹی ٹیوشن کلب میں منعقدہ ایک سیمینار میں پسماندہ مسلمانوں کی ترقی کی پکار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔
-
تشکل شہید عارف حسین الحسینی اصفہان کی طلاب جدید اور اراکین کے ساتھ اجلاس
حوزہ/ اس نشست میں مسئول تشکل برادر سید شمسی نے اپنی کابینہ اور تشکل کا تعارف کروایا اور کہا تشکل شہید عارف حسینی، نظریہ، قیادت و ولایت فقیہ پر کاربند لوگوں کا تشکل ہے۔
-
دفترِ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل شعبہ مشہد مقدس کا سالانہ انتخاب،حجۃ الاسلام شیخ طالب حسین سبحانی اور حجۃ اسلام شیخ حسن مقدسی صدر و نائب صدر منتخب
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ طالب حسین سبحانی نے دفترِ انجمن جمعیت العلماء اثنا عشریہ شعبہ مشہد سے وابستہ بزرگ علمائے کرام کا بحیثیت صدر منتخب کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے آنے والے ایک سال میں دفتر جمعیت العلماء اثنا عشریہ شعبہ مشہد کا اپنی طرف سے ہر ممکن خدمت کرنے کی یقین دہانی کرائی اور دفتر سے منسلک تمام علمائے کرام سے بھی مکمل تعاون کی گزارش کی۔
-
امام جمعہ نیویارک:
قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی اپنی ذات میں ایک انجمن تھے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قائد مقاومت شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی تحریک جعفریہ کیلئے ریڑھ کی ہڈی، آئی ایس او، آئی او، امامیہ پبلیکیشن کے بانی۔ سفیر و امین انقلاب، قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے دست راست، نئے پروفیشنلز کے مربّی اور ہر دلعزیز قائدانہ صلاحیتوں کے مالک تھے۔