حوزہ/ ولادتِ باسعادت حضرت علی اکبر علیہ السّلام اور انقلابِ اسلامی کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر کارگل کے سورو علاقے میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی، جو مقررہ راستوں تیسور مرکز پر پہنچی۔
تصاویر/کارگل کے سورو میں ولادتِ جناب علی اکبر(ع) اور انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی، ریلی میں مؤمنین و مؤمنات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
حوزہ/ مکتب صاحب الزمان عجل ٹرسپون کارگل کے اساتذہ اور طلباء کی جانب سے سید مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی مناسبت سے ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا اور کینڈل مارچ بھی کیا گیا۔
حوزہ/ بسیج فاطمه انجمنِ صاحب الزمان کرگل لداخ کے زیر اہتمام جامع مسجد تیسور میں، روز ولادتِ باسعادت حضرت فاطمه معصومه (س) اور روز دختر کی مناسبت سے نو بالغ بچیوں کیلئے جشن تکلیف کے عنوان سے ایک…