حوزہ/ کورونا کے باعث فوت ہوئے ایک پردیسی عیسائی ملازم کے آخری رسومات جوانان اثنا عشریہ نے ادا کئے اور برادران اہل سنت نے قبر کیلئے جگہ فراہم کرکے انسانیت کا نام روشن کیا۔
حوزہ/ بہار کے امام گنج تھانہ حلقہ کے ارانی گنج میں واقع تیتریا گاؤں کی رہنے والی 58 سالہ خاتون کی موت ہوگئی۔ گھر والے کورونا وائرس کے خوف سے لاش کو ہاتھ لگانے سے ڈر رہے تھے۔ اس دوران گاؤں کے…