انسانی المیہ
-
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کا غزہ میں انسانی بحران کے فوری خاتمے کا مطالبہ
حوزہ/ یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ کی صورتِ حال کو "انسانی بحران" قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اس بحران کے خاتمے کے لیے فوری اقدام کی اپیل کی ہے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
تمام ذمہ دار ادارے اور افراد پاراچنار میں جاری جنگ کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کریں
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے امن و امان کے نفاذ کے ذمہ داروں سے کرم ایجنسی پاراچنار میں جنگی صورتحال اور اس کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع کے واقعات کی پرزور مذمت کی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم:
اسرائیلی فورسز فلسطینیوں کی نسل کشی کے سنگین جرائم کا ارتکاب کر رہی ہیں
حوزہ / پاکستانی وزیر اعظم نے خان یونس میں غاصب اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
رفح میں 6 لاکھ بچے زخمی، بیمار اور غذائی قلت کا شکار ہیں: یونیسف
حوزہ/ یونیسیف کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیلی حکومت کا کوئی بھی ممکنہ حملہ بچوں کے لیے تباہی لا سکتا ہے۔
-
روہنگیامسلمان صرف 8 ڈالر ماہانہ پر زندہ ہیں
حوزہ/ بنگلہ دیش اور میانمار میں مقیم روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کو ماہانہ 8 ڈالر دیے جاتے ہیں،یہ رقم اتنی کم ہے کہ ایک وقت کے کھانے کا انتظام بھی ممکن نہیں۔