حوزه/جماعت اسلامی پاکستان کے راہنما حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ اسلام اقلیتوں کے حقوق کا سب سے بڑا علمبردار ہے ۔جماعت اسلامی نے دوسرے مذاہب کی عبادتگاہوں کے احترام کوہمیشہ ترجیح دی ہے ۔
حوزہ/ ڈاکٹر ناصر صافہ شیخ زکزاکی کی میڈیکل ٹیم کے سربراہ نے بو شہر میں حوزہ نیوز ایجنسی کے خبر نگار سے گفتگو کے دوران امریکہ کے توسط سے ہیروشیما اور ناگاساکی پر بمباری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے…