انسانی زندگی
-
حجۃ الاسلام والمسلمین حاجی صادقی:
مذہب انسانی زندگی کو محدود کرنے کے لئے نہیں بلکہ اسے با مقصد بنانے کے لیے آیا ہے
حوزہ / سپاہ پاسداران میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: تمام اسلامی علوم بالخصوص طبی اور ایسے علوم جو براہ راست انسانوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور انسانی صحت کو مدِنظر رکھتے ہیں، انہیں بغیر کسی مبالغہ یا افراط و تفریط کے انسانی زندگی کی طرف متوجہ ہونا چاہیے۔
-
حجۃ الاسلام قرہ باغی:
امام زمانہ (عج) کا سپاہی بننا صرف زبانی دعووں سے ممکن نہیں
حوزہ / حجۃ الاسلام قرہ باغی نے کہا: ہمیں بعض لوگوں کی طرف سے ہونے والے ظلم و ستم اور بے حرمتی کے مقابلہ کرنے میں صبر سے کام لینا چاہیے اور اچھے مستقبل کی امید کے ساتھ اپنے راستے پر چلتے رہنا چاہیے۔
-
قرآن لاریب کتاب، انسانی زندگی کے لئے قانون، آئین اور دستور العمل ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ اللہ تعالیٰ نے انسان کی دنیا اور آخرت سنوارنے کے لئے قرآن کریم کی صورت میں ایک ایسی محکم اور لاریب کتاب بھیجی ہے کہ باطل جس کے پاس بھٹک نہیں سکتا، یہ لاریب کتاب انسانی زندگی کے لئے ایک قانون، آئین اور دستورالعمل ہے۔
-
اسلام کا معاشی نظام اور انسانی زندگی میں خوشحالیاں...مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
حوزہ/ دراصل انسان کی خواہشات بے شمار ہیں لیکن انہیں پورا کرنے کے ذرائع کم ہیں۔ لہذا اسے یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے کہ وہ اپنی خواہشات کو قلیل ذرائع سے کیسے پورا کرے۔ گویا اسے بے شمار خواہشات میں انتخاب اور ذرائع میں کفایت کرنی پڑتی ہے۔ انسانی طرز عمل کے اس پہلو کے مطالعہ کا نام معاشیات ہے۔
-
ڈیرہ غازی خان تصادم:
انسانی زندگی کا کوئی نعم البدل نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مستقبل میں اس طرح کے سنگین سانحات کو روکنے کے لیے حکومت کی طرف سے مثبت اقدامات کی ضرورت ہے۔ جب تک متعلقہ ادارے ذمہ داری کا مظاہرہ نہیں کریں گے اس طرح کے خطرات سر پر منڈلاتے رہیں گے۔
-
حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای بہار:
انسانی زندگی کی ہمیشہ ضرورتیں، صبر، عفو، گذشت، ایثار و فداکاری، ہمت اور حوصلہ ہے
حوزہ/ جو بھی اس حالت میں اپنے دن کو شروع کرے کہ اسے دوسرے مسلمانوں کی کوئی فکر نہ ہو تو، ایسا شخص مسلمان نہیں ہے لہٰذا اسلام میں ایسی گوشہ نشینی جائز نہیں جو دیگر مسلمانوں کے امور سے بے توجہی اور لا پرواہی کا سبب بنے۔
-
انسانی زندگی کے قرآنی اصول
حوزہ/قرآن کریم دنیا کی واحد ایسی کتاب ہے جسمیں تا قیامت آنے والی تمام چیزوں کو بیان کردیا گیا ہے اس کتاب کو پڑھنے والاجس ذوق کا مالک ہوتا ہے اسے تلاش کر لیتا ہے۔
-
فقط ایمان لانا کافی نہیں، انسانی زندگی امتحان سے عبارت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں فرمایا کہ ہر شخص کا مختلف طریقوں سے امتحان لیا جاتا ہے، فقر و غربت، سرمایہ و ثروت، عہدہ و منصب اور کبھی صحت و بیماری آزمائش ہے، عبادات میں نماز کی بے حد اہمیت، اوّل وقت میں نما زکی ادائیگی شیعیت کی علامت ہے۔