انسان سازی
-
ماہ مبارک رمضان انسان سازی کا مہینہ ہے، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان انسان سازی کے لئے ہے کہ انسان عیب دار کو انسان سالم میں تبدیل کرنے اور انسان سالم کو انسان کامل میں تبدیل کرنے و ماہ رمضان تزکیہ نفس و عیب و نواقص کو دور کرنے کے لئے ہے۔
-
ایام فاطمیہ انسان سازی کہ ایام ہیں، مولانا سيد منظور علی نقوی
حوزہ/ آج ضروری ہے کہ ہم تعلیمات جناب فاطمہ (س) کو عملی جامہ پہنائے اور اِن ایام سے باخوبی استفادہ کریں ایسے ہی اپنے ہاتھوں سے نہ جانے دیں بہت افسوس کا مقام ہے کہ ہم فضائل بی بی زہرا سلام اللہ علیہا پر خوش ہوں آپ کے مصائب پر گریہ کریں مگر آپ کی دی ہوئی تعلیمات پر عمل نہ کریں یہ بہت شرمندگی کا مقام ہے۔
-
ایام عزا انسان سازی کے ایام ہیں، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ کربلا انسانیت کا پیغام دیتی ہے نہ کی ظلم و ستم کا، آب اگر کسی کو حقیقی کربلائی و حقیقی حسینی بننا ہے تو اس کو پہلے اپنے اندر انسانیت کو پیدا کرنا ہوگا کیونکہ وہ انسان اس وقت تک کربلائی نہیں بن سکتا جب تک اس میں سے ظلم کی بو آتی رہے گی۔