انعامی مقابلہ
-
بنیاد اختر تابان کی جانب سے معارف ادعیہ رمضان المبارک پر مشتمل ۳۰ روزہ پروگرام کا انعقاد اور انعامی مقابلہ
حوزہ/ بنیاد اختر تابان (علامہ رضوی فاونڈیشن) کی جانب سے ماہ مبارک رمضان – 1445 میں، روزانہ سحری کی دعاؤں کے مفاہیم و معارف کے سلسلے میں پروگرام آمادہ کیا گیا ہے جن کی ویڈیوز کو روازنہ بنیاد اختر تابان کے یوٹیوب چینل ، واٹس اپ گروپ اور انتسٹاگرام کے ذریعہ نشر کیا جائے گا۔
-
مرکز افکار اسلامی کی جانب سے منعقدہ سال 2024ء کے آنلائن نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا اعلان
حوزہ / مرکز افکارِ اسلامی کی طرف سے 13 رجب المرجب ۱۴۴۵ھ جشنِ مولود کعبہ کے موقع پر کلام علی علیہ السلام "نہج البلاغہ" سے فضائل علی علیہ السلام کو عام کرنے کی غرض سے نہج البلاغہ انعامی مقابلہ منعقد کیا گیا۔
-
بین الاقوامی انعامی مقابلہ زمزم فاطمیہؑ
حوزہ/ ایام فاطمیہ کی مناسبت سے صادقین فاؤنڈیشن حوزہ علمیہ قم کی جانب سے زمزم فاطمیہ کے عنوان سے بین الاقوامی انعامی مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے، خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کا انعامی مقابلہ انعقاد
حوزہ/ کتاب"شہر ولایت"غدیر خم کے آفاقی واقعہ کے سلسلے میں لکھی گئی ایک اہم کتاب ہے جسے حجۃ الاسلام آقای محمد رضا انصاری نے تحریر کیاہے اور حجۃ الاسلام مولانا سید شاہد جمال رضوی نے عہد حاضر کی ضرورت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اردو کے قالب میں ڈھالا ہے۔
-
بین الاقوامی نہج البلاغہ انعامی مقابلہ کا آن لائن انعقاد
حوزہ/ مرکز افکار اسلامی کے زیر اہتمام کتابخانہ علم و دانش کی جانب سے حضرت علی علیہ السلام کے خطوط،مکتوبات اور کلمات قصار پر مشتمل نہج البلاغہ کا بین الاقوامی انعامی مقابلہ آن لائن منعقد کیا جا رہا ہے۔
-
نجف اشرف میں مسابقہ ’’ حسن خطابت‘‘ کے عنوان سے چوتھا سالانہ پروگرام منعقد
حوزہ/ نجف اشرف عراق میں ’’مسابقہ حسن خطابت ‘‘پروگرام کے چوتھے دور میں ہندوستان و دیگر ممالک کے علماء و خطباء نے شرکت کی ۔ اس پروگرام میں ہندوستان کی عظیم درسگاہ جامعۂ ناظمیہ ،لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے طلاب نے بھی شرکت کی جس میں انہوں نے پہلا دوسرا اور تیسرا نعام حاصل کیا ۔
-
مدرسہ باب الحوائج میں جشن سید الساجدین وتعلیمی مظاہرے کا انعقاد
حوزہ/ امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پربارہ بنکی کی مردم خیزسرزمین عالم پور(سیدواڑہ) واقع مدرسہ جامعہ باب الحوائج میں جشن سیدالساجدین اور عظیم الشان تعلیمی مظاہرے کا انعقاد کیا گیاجس میں علماء اورخطباء نے نوجوانوں کو تعلیم کی اہمیت بتاتے ہوئے حصول تعلیم پر زوردیا۔
-
زیب پیلس ممبئی میں غدیر انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ ممبئی میں عید غدیر کی مناسبت سے ایک انعامی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا، یہ انعامی مقابلہ ۱۷ ذی الحج، اتوار کو شام ۵ بجے محفل ثانیہ زہرا (س)، زیب پیلس میں منعقد ہوا۔
-
غدیر عالمی انعامی مقابلہ
حوزہ/ عید آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم،عید اکبر،عید سعید غدیر کے موقع پر ولایت ٹی وی کی جانب سے عالمی انعامی مقابلہ کا انعقاد۔
-
عالمی پیمانے پر اردو زبان میں آنلائن کتابخوانی کے انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ کتاب "غدیر مودت" جوانوں کے ذہنی سطح کو ملحوظ رکھتے ہوئے لکھی گئی ہے ، اس میں کہانی کا انداز اختیار کیاگیاہے اور سادے انداز میں تمام واقعات غدیر کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے تاکہ جوانوں کو زیادہ سے زیادہ غدیر کی معلومات فراہم ہوسکیں ۔
-
عشرہ کرامت کی مناسبت سے آن لائین علمی ثقافتی پروگرام و انعامی مقابلہ کا انعقاد
حوزہ/ میلاد حضرت فاطمہ معصومہ سے میلاد امام رضا علیہما السلام کے درمیان نور کی برسات اور الہی پیغامات کی ترویج اور خوشیوں کے موتی لٹا کر منحوس وبا کو نابود کرنے کی دعاکی قبولیت کا بہترین موقع ہے۔