انقلاب
-
اسماعیل ہنیہ اور اب یحییٰ السنوار؛ کیا مزاحمتی نظریے کو ختم کیا جا سکتا ہے؟
حوزہ/ شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد اب مزاحمتی محاذ کے لیے یحییٰ سنوار کی شہادت بھی یقیناً ناقابلِ فراموش نقصان ہے، لیکن نظریے کو ختم کیا جانا ناممکن ہے، کیونکہ لگ بھگ 75 سال سے جاری اس مزاحمت میں تحریکِ حماس نے بڑے بڑے کمانڈروں کی قربانیاں پیش کی ہیں، لہٰذا مزاحمت پہلے سے زیادہ جوش و جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔
-
امام خمینی (رح) دور حاضر کی سب سے بڑی اور تاریخی تحریک کے بانی تھے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ عراق؛ کوفہ یونیورسٹی میں امام خمینی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی برسی کی مناسبت سے حوزات علمیہ نجف اشرف اور قم المقدسہ کے اساتذہ اور طلاب، ایران و عراق کے اعلیٰ سیاسی حکام اور عراقی یونیورسٹیوں کے پروفیسرز اور طلباء کی موجودگی میں تقریب کا انعقاد ہوا۔
-
حوزه علمیه خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ:
دین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں
حوزہ/ حوزه علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ نے انقلابی طلبہ وطالبات کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جدید دینی مدرسہ وہ ہے جس میں دین کی معرفت ہو، اس بنیاد پر یہ جملہ کہ ہماری سیاست، ہماری دیانت کے عین مطابق ہے اور ہماری دیانت، ہماری سیاست کے عین مطابق ہے، ایک دینی معرفت کا سرچشمہ ہے، لہٰذا وہ دین جس میں حکومت نہیں، وہ دین نہیں ہے۔
-
اربعینِ حسینی (ع)؛ تہذیبِ تشیع کا عملی نمونہ
حوزہ / چوده سو سال سے دلوں پر جس شخصیت کی حکومت ہے اسے حسین ابن علی(ع)کہتے ہیں امام حسین (ع) سے منسوب ہر چیز نرالی اور ہر کام منفرد ہے۔ یہاں سے ہمیں امام حسین علیہ السلام کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ حسین علیہ السلام وہ ہے کہ جس کا تذکرہ موجب سکون اور جس کا نام باعث رشد اور جس کی یاد دلوں کا چراغ ہے۔
-
عورت کیا ہے؟
حوزه/عورت خداوند تعالی کی وہ مضبوط ترین اعصاب اور مکمل تخلیق ہے جو انبیاء و اولیاء کو دنیا میں لانے کا موجد ہے۔ خدا نے عورت کو اتنی طاقت دی ہے کہ وہ نہ صرف انسانوں کو تخلیق کرنے ہی کی نہیں بلکہ سلطنتوں اور ریاستوں کو بھتر راہ پہ گامزن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
-
انقلاب فرانس، روس اور انقلابِ اسلامی کا تقابلی جاٸزہ (حصہ ب)
حوزہ/دنیا کے تمام انقلابات کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی ایک عظیم انقلاب ہے، یہ اب تک کا وہ عظیم انقلاب ہے جو دین یعنی اسلام کے نام پر وجود میں آیا۔
-
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین استاد حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ غلام عباس رئیسی کا قم میں شہادتِ علی(ع)کی مجلس سے خطاب:
پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتوں پر تعجب ہوتا تھا؛ سابق وزیر اعظم کا امریکہ مخالف نعرہ خوش آئند ہے
حوزہ/ پاکستان کے مایہ عالم دین نے کہا کہ پاکستان میں بعض حلقوں کی جانب سے انقلاب لانے کی باتیں ہوتی تھیں تو ہمیں خیال آتا تھا کہ کون سا گروہ ہے جو انقلاب لائے گا اور کون اس انقلاب کی حفاظت کرے گا، کیونکہ انقلاب شعار اور نعروں سے نہیں آتا، بلکہ انقلاب کے لئے شعار اور نعروں کے ساتھ ساتھ بصیرت، اعلی درجے کا تقویٰ، عمل، بیداری اور مقاومت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
حوزہ علمیہ شہید ثالث رح میں عشرہ فجر کی مناسبت سے منعقد ہوا عظیم پروگرام:
ہمارا انقلاب نور کا انفجار تھا
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین شمس الدین کارگر: امام خمینی رہ کی تقریر نے لوگوں کے اندر ایک نیا جوش پھونک دیا۔ آخرکار شہدا کا خون رنگ لایا اور انقلاب اسلامی کو کامیابی ملی۔
-
زبدۃ الواعظین مولانا سید کاظم رضا واعظ طاب ثراہ "سابق صدر ادارۂ تنظیم المکاتب ہندوستان")
جلا وطن اسلام کا وطن ایران
حوزہ/ آج مسلمان اسلام سے اتنے ہی دور ہوچکے ہیں کہ ایک سچے مسلمان کیلئے ان کے درمیان زندگی گذارنا اسی طرح دشوار ہوگیا ہے جیسے رسول اسلامؐ کو اپنے گھر میں رہنا دشوار ہوگیا تھا۔
-
انقلاب امام خمینی آج عالمی رخ اختیار کر چکا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ اکیسویں صدی میں اقوام عالم سامراجی قوتوں کے مظالم سے تنگ آ چکی ہیں۔ امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے شعور اور بیداری کی جس الہی اور انقلابی تحریک کا آغاز کیا تھا آج وہ عالمی رخ اختیار کر چکی ہے۔
-
تحریک انقلاب اسلامی نے نہ فقط ایران میں بلکہ پوری دنیا میں انقلاب لایا، سربراہ انٹرنیشنل المصطفی یونیورسٹی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی نے آج درس خارج میں کہا کہ ایرانی عوام کا پرشکوہ انقلاب عصر حاضر کا سب سے بڑا اور عوامی ترین انقلاب ہے اور وہ واحد انقلاب ہے جس نے اپنی امنگوں سے خیانت کیے بغیر 42 برس کا قابل فخر راستہ طے کیا ہے اور تمام تر وسوسوں کے مقابلے میں جو بظاہر ناقابل شکست دکھائی دیتے تھے، اپنے اصل نعروں کو محفوظ رکھا ہے اور اب خود سازی، سماج پروری اور تہذیب سازی کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
-
آیت اللہ محمد یزدیؒ کی خبر رحلت نے تمام شیفتہ گان انقلاب کو سوگوار بنا دیا، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے ایران کے ایک علمی اور مذہبی گھرانے میں آنکھیں کھولی اور ایام جوانی میں ہی اعلیٰ تعلیم کی خاطر قم المقدسہ تشریف لائے، آپ نے جن شخصیتوں سے کسب فیض کیا انمیں آیت اللہ العظمیٰ بروجردیؒ، آیت اللہ العظمیٰ امام خمینیؒ، آیت اللہ العظمیٰ اراکی ؒ وغیرہ بزرگ ہستیاں شامل ہیں۔
-
آیت اللہ محمد یزدی نے انقلاب اور نظام ولایت فقیہ کے ساتھ وفا کی داستان رقم کی، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ آیت اللہ محمد یزدی نے انقلاب اور نظام ولایت فقیہ کے ساتھ وفا کی داستان رقم کی۔ جامعہ مدرسین، مجلس ،مجلس خبرگان، حوزہ علمیہ قُم اور اہل یزد کیلئے انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیگی۔