انقلابی افکار
-
امام خمینیؒ کے انقلابی افکار آج عالمی انقلابی تحریک بن کر مظلومین کیلئے امید کی کرن بن چکے ہیں، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حضرت امام خمینیؒ فنا فی اللہ اور فنا فی الاسلام کی منزل پر فائز تھے اسی لئے عظیم انقلابی رہنماء، فیلسوف آیۃ اللہ باقر الصدر ؒ نے فرمایا تھا کہ امام خمینی ؒ کی ذات میں اس طرح ضم ہوجاؤ جیسے وہ اسلام میں ضم ہوچکے ہیں۔ یعنی اپنی انا اور ذات مٹا کر اس نے خود کو دین خدا میں فنا کر دیا ہے۔
-
آیت اللہ شہید سید باقر الصدر کی 41 ویں برسی؛
شہید مظلوم سید باقر الصدر کے انقلابی افکار آج بھی ملت عراق اور امت مسلمہ کے لیے عظیم سرمایہ، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد باقر الصدر حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے انقلابی افکار ان کے خلوص اور للہیت سے بہت زیادہ متاثر تھے اور آپ انقلاب اسلامی اور حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے پر زور حامیوں میں سے تھے آپ نے صدامی آمریت کے خلاف قیام کیا اور آپ کی بہن شہیدہ سیدہ آمنہ بنت الہدیٰ جو خود اجتہاد کے درجہ پر فائز عالمہ اور فاضلہ شخصیت تھیں انہوں نے بھی آپ کے مشن اور تحریک کو آگے بڑھاتے ہوئے صدام کے جرائم اور اسلام دشمن اقدامات کی مخالفت کی اور راہ خدا میں شہادت پاٸی۔