انقلاب اسلامی ایران کی 42ویں جشن سالگرہ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام محبوب ملت ہال حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میر گنڈ بڈگام میں ایک پر وقار سمینار بعنوان "انقلاب…
حوزہ/ صدر انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر نے کہا کہ عالمی سامراجی قوتوں کی سر توڑ کوششوں کے باوجود ایرانی قوم و قیادت کے جذبہ انقلاب اور استقامت کو متزلزل نہیں کیا جا سکا۔