حوزہ/ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کروائے، جس کے نتیجے میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری ایک مرتبہ پھر اکثریت رائے سے پارٹی کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں۔
حوزہ/مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کا تین روزہ پارٹی کنونشن جاری، مرکزی کنونشن کے دوسرے روز کی پہلی نشست میں حمایت مظلومین پارا چنار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔