انٹرنیٹ
-
ڈیجیٹل میڈیا اور ورچوئل اسپیس کے ماہرین کی خصوصی گفتگو؛
بچوں کے ورچوئل اسپیس کے بہتر اور مناسب استعمال کے لئے تجاویز/ نئی نسل کو ورچوئل اسپیس کے نقصانات سے کیسے بچائیں ؟!
حوزہ/ ماہرینِ ڈیجیٹل میڈیا نے اپنی گفتگو کے دوران بچوں کے ورچوئل اسپیس کے بہتر اور مناسب استعمال کے لیے تجاویز پیش کرتے ہوئے کہا: موجودہ میڈیا زدہ دور میں ہمیں اس بات کا شدت سے دھیان رکھنا ہو گا کہ نئی نسل جو ورچوئل اسپیس میں گُم ہو رہی ہے، استحصال کا شکار نہ بنے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:انٹرنیٹ کے ذریعے خط و کتابت یا چیٹنگ کے بارے میں سوالات
حوزہ؍خاتون کے لیے جن امور میں براہ راست کسی اجنبی مرد سے رابطہ رکھنا جائز نہیں ہے ان میں بغیر کسی فرق کے خط و کتابت و چیٹنگ کے ذریعے بھی جائز نہیں ہے، اور کوئی بھی کام اس طرح نہیں کرنا چاہیے کہ اس کا شوہر یا باپ شک کرنے پر مجبور ہو جائیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:دوسروں کا انٹرنیٹ استعمال کرنا
حوزہ؍اگر پاسورڈ نہ لگانا اس بات کی علامت ہوکہ مالک دوسروں کے انٹرنیٹ استعمال پر راضی ہے تو کوئی حرج نہیں ہے، بصورت دیگر جائز نہیں ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:ذاتی امور کے لئے ادارے کا انٹرنیٹ استعمال کرنا
حوزہ؍ذاتی استعمال جائز نہیں ہے اور استعمال کرنے پر اس کی قیمت کا ضامن ہوگا، تاہم اگر اس ذمہ دار فرد کی اجازت سے ہو کہ جو شرعی اور قانونی طور پر ایسی اجازت دینے کا اختیار رکھتا ہو تو کوئی حرج نہیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا
حوزہ؍اس قسم کے امور سے کہ جن میں مفسدہ اور برائی پائی جاتی ہے، پرہیز کرنا واجب ہے۔
-
نوجوان نسل چیلنجوں کے مقابلے کیلئے خود کو آمادہ کریں، مولانا نصرت بخاری
حوزہ/ نوجوان نسل چیلنجوں کے مقابلے کیلئے خود کو تیار کریں۔ دنیا بھر میں نوجوانوں کو خراب کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں حرم امام رضا (ع) کے پروگراموں کو سوشل میڈیا پر پانچ زبانوں میں نشر کیا جارہا ہے
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے میڈیا سینٹر کے سوشل میڈیا کی کاوشوں سے ماہ مبارک رمضان میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خصوصی پروگراموں کو دنیا کی پانچ اہم اور زندہ زبانوں میں 12 مختلف سوشل میڈیا چینلوں پر آنلائن نشر کیا جارہا ہے
-
جنسی جرائم کی روک تھام شرعی فریضہ ہے،موبائل کی وجہ سے خطرہ ہر گھر پہنچ چکا، علامہ مرید نقوی
حوزہ/ میڈیا سے بے پردگی، نامحرم کے اختلاط،بے حیائی اور فحش ویب سائٹس کی وجہ سے جنسی جرائم میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
اسلام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ انتہائی ضروری ہے، مظاہر شگری
حوزہ/ ففتھ جنریشن وار کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمیں اپنے آپ کو جدید مہارتوں سے لیس کرنا ہو گا۔اسلام دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے انٹرنیٹ ٹیکنالوجی سے استفادہ انتہائی ضروری ہے۔ ہتھیار استعمال کرنے کے لیے محض ہدف کی نشاندہی کافی نہیں بلکہ حقیقی دشمن سے آگاہی بھی ضروری ہے۔
-
ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن گلگت:
گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ کی بہتر سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے طلباء کو شدید مشکلات کا سامنا
حوزہ/ ہم یونیورسٹی انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے گزارش کرتے ہیں کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر طلباء کی مشاورت سے معاملات کو آگے بڑھایا جائے تاکہ ہر سطح اور طبقے کے طلباء آن لائن کلاسز کے نظام سے مستفید ہوسکیں۔
-
احکام شرعی | جہاں انسان کام کرتے ہیں، کیا وہاں کے انٹرنیٹ سے شخصی استفادہ جائز ہے؟
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے کام کرنے کی جگہ کے انٹرنیٹ سے شخصی استفادے کا حکم بیان کیا ہے۔
-
تیسری آنکھ اور عالمی جال
حوزہ/ انٹرنیٹ آتے ہی پوری دنیا بدل گئی۔ صدی کی سب سے بڑی ایجاد ،انٹرنیٹ۔ لوگ اس سے استفادہ کرنے لگے جب لوگوں کا اس پر اعتماد بڑھ گیا تو اپنا سب کچھ اسی کے حوالہ کرنا شروع کردیا اور یقین کربیٹھے کہ اب ہمارے کندھے سے ذمہ داری کا بوجھ ہلکا ہوگیا ۔ جی ہاں! اس سے بڑے بڑے کام آسان اور تیز رفتاری سے انجام پاتے ہیں مگر اب یہی ہمارے لیے وبال جان بھی بناجارہا ہے۔