انٹریو
-
اربعین، عقائد کی تقویت اور بین الاقوامی مذہبی ہم آہنگی کا سنہری موقع
حوزہ/اربعین کی اہمیت کو سمجھنے کے لئے پہلے ہمیں واقعہ کربلا کی طرف پلٹنا ہوگا، یہ واقعہ اسلام و تشیع کی تاریخ کا سب سے حیرت انگیز واقعہ ہے۔اس دوران حالات کچھ ایسا رخ اختیار کرتے ہیں کہ امام حسین علیہ السلام کا سامنا ان افراد سے ہو جاتا ہے جن کے ہاتھوں میں عالم اسلام کی وسیع حکومت کی باگ ڈور ہے ۔
-
مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ کا المسیرہ ٹی وی چینل کو انٹرویو:
علمائے کرام مظلومینِ غزہ کی ہر ممکنہ مدد کے لئے امت کو متحرک کریں، ڈاکٹر شفقت شیرازی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سیکرٹری امور خارجہ اور مجلس علماء امامیہ پاکستان کے سربراہ حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے معروف عربی ٹی وی چینل المسیرہ کے ٹاک شو میں غزہ کی صورتحال پر اہم گفتگو کی ہے۔
-
الازہر یونیورسٹی مصر کے معروف عالم دین کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
غاصب اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے دنیا اور آخرت میں رسوا ہوں گے، شیخ جواد ریاض
حوزه/ الازہر یونیورسٹی مصر کے عالم دین شیخ جواد ریاض نے کہا کہ ہر حال میں فلسطینی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑا ہونا، ایک زمہ داری ہے لیکن رمضان المبارک کی معنوی فضاء ہمارے لئے ایک بہترین اخلاقی فرصت ہے کہ ہم اپنی پوری طاقت و توانائی سے فلسطینیوں کی مدد کریں تاکہ ان کی سرزمین کو آزاد کرا سکیں۔
-
یمنی سیاسی رہنما کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی معاہدہ خطے کیلئے ایک مثبت قدم ہے، ڈاکٹر یوسف الحاضری
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان نے کہا کہ ہم تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں؛ اس سلسلے میں سعودی نظام کو سنجیدگی سے اقدامات اٹھانے چاہئیں اور سعودیوں کو اس معاہدے کو صرف ایک سیاسی عمل کے طور پر نہیں دیکھنا چاہیئے۔
-
یمنی ماہر سیاسیات اور سابق وزیر صحت کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امام خمینی (رح) مزاحمتی و مقاومتی محور کے بانی تھے: ڈاکٹر یوسف الحاضری
حوزه/ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ امام خمینی(رح) مزاحمتی و مقاومتی محور کے بانی تھے، اسی لئے اسلامی انقلاب کے بعد دوسرے انقلابات رونما ہوئے۔
-
آل سعود مخالف شیعہ عالمِ دین کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امتِ مسلمہ کے خلاف جاری خونی جرائم غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات کا نتیجہ ہے
حوزہ/آل سعود مخالف شیعہ عالمِ دین حجۃ الاسلام سید زکی الساده نے کہا کہ آل سعود کے خونی جرائم، عرب رجعتی رہنماؤں کے بیت المقدس پر قابض غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبے کا تسلسل اور تکمیل ہے۔