انگریزی حکومت
-
یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں؛ مزاحمتی اور مقاومتی محاذ کا مستقبل فتح ہے
حوزہ/ یمنی وزارت صحت کے سابق ترجمان ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا کہ خطے میں بہت سی سازشوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے اور نئی سازشوں کو بیداری اور مقاومت کے ذریعے ناکام بنایا جائے گا۔ امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ اسلام اور انقلاب کے ازلی دشمن ہیں اور ہمیں اسلام اور انقلاب دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے جہاد اور اسلامی، قرآنی اور نبوی اصولوں کے مطابق آگے بڑھنا ہوگا، تاکہ دشمنوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا جا سکے۔
-
پہلی جنگ آزادی میں مولوی محمد باقر دہلوی کا کردار
حوزہ/ آج بھی شہید مولوی محمد باقر دہلوی کی خدمات کوانکے شایان شان یاد نہیں کیا جاتا ۔ انکی قومی ایثار ،ادبی و صحافتی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ دہلی اردو اخبار کو عرصۂ دراز تک کامیابی کے ساتھ نکالنا ہی انکا کارنامہ نہیں ہے بلکہ قومی و ملکی خدمت،مذہبی و مسلکی ہم آہنگی ور تحریک آزادی کی جدوجہد میں ان کے بے مثال کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ان کے قلمی آثار نایاب ہیں ۔ان کی بازیافت کے لیے بھی کوئی کوشش نظر نہیں آتی۔