اورنگ آباد (6)
-
ہندوستانہندوستان؛ اورنگ آباد مہاراشٹرا میں تعلیمی، مذہبی اور تفریحی نمائش
حوزہ/ اورنگ آباد مہاراشٹرا میں 16 دسمبر سے 22 دسمبر تک، ہر شعبے میں مائنڈس اینڈ موشن کی جانب سے بڑے پیمانے پر "تعلیمی مذہبی اور تفریحی نمائش" کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف تعلیمی اور مذہبی…
-
ہندوستاناورنگ آباد کے مسلمانوں کا فلسطین کے حق میں خاموش احتجاج
حوزہ/ اسرائیل پچھلے چھ مہینے سے حماس کے جنگجوؤں کی تلاش کے نام پر نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے ، دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ملک کی فوج نہتے افراد پر بم برسا رہی ہے ، فضائی بمباری کا…
-
ہندوستانحوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے اورنگ آباد کے مشہور صحافی کی خدمت میں سپاس نامہ
حوزہ/ علی رضا عابدی کے خدمات کو سراہتے ہوئے اور ان کے حوزہ نیوز نیوز ایجنسی اردو سے منسلک رہنے اور آئندہ بھی اسی جوش و جذبے سے خدمت کا ارادہ دیکھتے ہوئے حوزہ نیوز ایجنسی اردو کے چیف ایڈیٹر مولانا…
-
ہندوستانحوزہ نیوز کے نمائندے کی اورنگ آباد کے صحافیوں سے خصوصی ملاقات
حوزہ/ مہاراشٹرا کے پانچویں سب سے بڑے شہر اورنگ آباد کا دورہ کرتے ہوئے مولانا سید محمود حسن رضوی نے اس شہر کے صحافیوں سے ملاقات کی اور حوزہ نیوز ایجنسی کی خدمات کے متعلق تفصیلی رپورٹ پیش کی۔
-
ہندوستانقرآن کا حق ہیکہ اسے سمجھ کر پڑھا جائے، اسلامی اسکالرز کا اورنگ آباد میں اظہار خیال
حوزہ/ قرآن کریم کا حق یہ ہے کہ کہ اسے سمجھ کر پڑھا جائے اور اس کی تعلیمات پر عمل کیا جائے۔