۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
آن لائن جلسہ سیرت
کل اخبار: 2
-
امام موسیٰ کاظم (ع) کی شہادت پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت کا انعقاد:
امامت الہی منصب ہے میراث نہیں، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے بیان کیا کہ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نص من اللہ معصوم اور صاحب کمال تھے، امام علیہ السلام نے اپنے والد امام جعفر صادق علیہ السلام اور جد بزرگوار امام محمد باقر علیہ السلام کے قائم کردہ نظام تعلیم کی پاسبانی کی اور اصحاب تربیت فرمائے۔ جب ہارون عباسی نے آپ کی امامت پر اعتراض کیا تو آپؑ نے فرمایا: میں دلوں پر امامت کرتا ہوں اور تم جسموں پرحکومت کرتے ہو۔
-
مراجع کرام کی مخالفت امام معصوم کی مخالفت ہے، مولانا سید صبیح الحسین رضوی
حوزہ/ دسویں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں آن لائن جلسہ سیرت منعقد کیا گیا۔