اہلبیتؑ (8)
-
ایرانکتاب ’’انوار الثقلین‘‘ کے اہلسنت مصنف کا علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی کا دورہ
حوزہ/ کتاب’’انوار الثقلین‘‘ کے مصنف و محقق نے مسلم امہ میں اہلبیت(ع) کو مرکز و محور قرار دینے پر زور دیا ہے۔
-
پاکستانمسلمان تعلیمات قرآن و اہلبیت کو پس پشت ڈال کر خود ٹکڑوں،فرقوں میں بٹ گئے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ آج مسلمان قوم اگر دنیا پر حکومت ،آخرت میں کامیابی اور جنت چاہتی ہے تو قرآن و اہل بیت کا دامن تھام لے۔ قرآن اور اہل بیت کی تعلیمات…
-
پاکستانجس طرح ہمارے اعمال ہمارے والدین کے سربلندی کا سبب بنتے ہیں اسی طرح ہمارے کردار اہلبیت (ع) کے خوشنودی کا باعث ہوتے ہیں، آغا سید رضی الموسوی
حوزہ/ اہلبیت علیہم السلام ہمارے روحانی ماں باپ ہیں اور ہم ان کے روحانی اولاد ہیں، لہذا روحانی اولاد ہونے کے ناطے ان کے لئے باعث فخر بنیں تاکہ آل محمد (ع) فخر سے کہیں وہ دیکھو ہمارے شیعہ ہیں جو…
-
ہندوستانولادت باسعادت سردار کربلا و علمدار کربلا کے سلسلے میں بالی ہیرن پٹن میں محفل نور کا انعقاد/ اہلبیتؑ سے تمسک کے بعد کوئی مسلمان گمراہ نہیں ہوسکتا، مقررین
حوزہ/ مقررین نےحضرت امام حسین ؑ ،حضرت ابوالفضل العباس ؑ اور سید الساجدین ؑ کو عالم بشریت کے لئے چراغ ہدایت اور رول ماڈل قرار دیتے ہوئے کہا کہ پرآشوب و پر فتن دور میں تمام انفرادی و اجتماعی مسائل…
-
ہندوستانمنبر حسینی پیغامات کے نشر سے مخصوص ہے، مولانا سید صفی حیدر زیدی
حوزہ/ امام بارگاہ معصومین علیہم السلام کی فرمائشوں کو پورا کرنے کی جگہ ہے یہاں لوگ سیرت اہلبیتؑ سے آشنا ہوں، فضائل اہلبیتؑ سے آگاہ ہوں ، فقہ اہلبیت ؑ سے واقف ہوں، امام بارگاہ کا مقصد تعلیمات…
-
پاکستانامت مسلمہ قرآن اور اہل بیت سے اپنے تعلق کو مضبوط اور کردار کو بہتر بناۓ، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ حکومت بلوچستان کی پسماندگی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اقدامات کرتے ہوئے بلوچستان کے عوام کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنائے اکیسویں…
-
پاکستانڈاکٹر ریحان اعظمی نے چار دہائیوں تک نوجوان نسل کو اہلبیت(ع) کے غم سے شاعری کی صورت میں آشنا کروایا، صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے کہا کہ مرحوم ڈاکٹر ریحان اعظمی کے کلام کی خوشبو تاابد و ہرسو پھیلتی رہے گی ۔مرحوم کی نوحہ خوانی کے لیے خدمات کو ہمیشہ…