اہلسنت علماء
-
تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے بزرگ اہل سنت عالم دین:
فلسطین و لبنان میں ظلم: مسلمان ایک جسم، ایک کی تکلیف ساری اُمہ کی تکلیف
حوزہ/ محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ نے کہا کہ بے قصور گرفتار فلسطینیوں پر بھی مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، جو دلوں کو بے چین کر دیتے ہیں۔ ان بے گناہ قیدیوں کو نہ پانی دیا جا رہا ہے اور نہ ہی انہیں مناسب غذا فراہم کی جا رہی ہے، جبکہ سینکڑوں بیمار فلسطینی دوا سے بھی محروم ہیں۔
-
ایرانی اہلسنت علماء کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط / صدارتی انتخابات میں رہبر کے رہنما ارشادات پر عمل کی یقین دہانی
حوزہ / ایران کے دو ہزار سے زائد اہلسنت علما نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام ایک خط میں ایران کے کل جمعے کو ہونے والے صدارتی انتخابات کو ایرانی قوم کے اقتدار و وقار اور عزم و ارادے کا زمینہ ساز قرار دیا ہے۔
-
آستان قدس رضوی (ع) کی 700 اہل سنت علماء کی میزبانی / اتحاد و وحدت اسلامی کا خوبصورت نظارہ
حوزہ / آستان قدس رضوی (ع) کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کے یوم وفات کے موقع پر منعقدہ "آرامش امت در پناه قرآن و عترت" کانفرنس میں 700 اہل سنت مفکرین اور علماء کی میزبانی کی گئی ہے۔
-
سیستان اور بلوچستان کے اہل سنت علماء کا جامعۃ الزہرا (س) قم کا دورہ:
جامعۃ الزہرا (س) میں دینی تعلیم کے ساتھ ہنر مندانہ تعلیم بھی دی جاتی ہے، محترمہ برقعی
حوزہ / ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے علاقے کے متعدد اہل سنت علماء نے قم المقدسہ میں موجود خواہران کے مدرسہ "جامعۃ الزہرا (س)" کا دورہ کیا ہے۔
-
رضوی لائبریری؛ اسلامی معاشرے میں علمی و ثقافتی مقامات کی تأسیس کا بہترین نمونہ ہے، عراقی اہلسنت علماء کا بیان
حوزہ/ عراق کے علمائے اہلسنت کے ایک وفد نے آستان قدس رضوی کی مرکزی لائبری کا وزٹ کیا ،اس دوران انہوں نے اس لائبریری کو علمی و ثقافتی مقامات کی تأسیس کا بہترین نمونہ اور دنیا بھر میں اسلامی علوم کے فروغ کا اہم مرکز قرار دیا۔