اہم خصوصیات
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہ ای" کے عنوان سے عظیم الشان اجتماع
صہیونی حکومت پر حملہ ایران کی احساس ذمہ داری کا ثبوت ہے: حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے حرم حضرت معصومہ (س) میں "لبیک یا خامنہ ای" اجتماع اور شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا: "امیرالمؤمنین (ع) نے فرمایا ہے کہ آپ صرف انسانوں کے لیے ہی نہیں، بلکہ زمینوں اور جانوروں کے لئے بھی ذنہ داری کا احساس کریں۔"
-
امام زمانہ (عج) کے منتظرین کی علامتیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ مغربی آذربائیجان کے پروفیسر حجت الاسلام علی جباری نے کہا: امام علیہ السلام کی نگاہیں ہمارے اعمال پر ہیں اور مولا ہمیشہ ہمارے اعمال پر نظارت رکھتے ہیں اور دیکھتے ہیں، اگر کوئی شخص امام علیہ السلام کی موجودگی کا احساس کر لے تو وہ کبھی بھی کسی کام میں اپنی جانب سے کوتاہی نہیں کرے گا۔
-
قرآن کریم کی نگاہ میں ’’عباد اللہ‘‘ کی تین خصوصیات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین طباطبائی نژاد نے کہا کہ قرآن کریم کے مطابق عبادت کی تین خصوصیات ہیں:۱۔ عہد کو پورا کرنا،۲۔ عذاب و جہنم کا خوف ۳،۔ایثار و قربانی ۔
-
حوزه علمیه خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ:
دین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں
حوزہ/ حوزه علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ نے انقلابی طلبہ وطالبات کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جدید دینی مدرسہ وہ ہے جس میں دین کی معرفت ہو، اس بنیاد پر یہ جملہ کہ ہماری سیاست، ہماری دیانت کے عین مطابق ہے اور ہماری دیانت، ہماری سیاست کے عین مطابق ہے، ایک دینی معرفت کا سرچشمہ ہے، لہٰذا وہ دین جس میں حکومت نہیں، وہ دین نہیں ہے۔
-
خدا کی جانب سے امام حسین (ع) کو عطا کردہ اہم خصوصیات کیا ہیں...؟
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا کہ حضرت ابا عبداللہ (ع) وہ امام ہیں جو جنگ کی حالت میں شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہوئے اور یہ خصوصیت کسی دوسرے امام کو حاصل نہیں ہے۔
-
بمناسبت شہادت باقر العلوم:
امام محمد باقر علیہ السلام کی خصوصیات
حوزه/ عقلی اور نقلی (قرآن و احادیث) دلیلوں کی بنیاد پر ہمارا عقیدہ ہے کہ ہمارے بارہ امام علیہم السلام سب کے سب انسان کامل، اللہ کی جانب سے معصوم امام ہیں، ان کا علم لدنی ہے، وہ زمین کے وارث اور تمام مخلوقات پر اللہ کی حجت ہیں۔
-
سربراہ جامعہ علمیہ کراچی:
آیت اللہ مصباح نے اپنی بابرکت زندگی قرآن مجید کی تعلیمات اور اہلبیت (ع) کے مکتب کی ترویج و تبلیغ میں گزاری، حجۃ السلام سید فیاض حسین نقوی
حوزہ/سربراہ جامعہ علمیہ کراچی نے کہا کہ آیت اللہ مصباح یزدی اسلام دشمنوں کے بے بنیاد اعتراضات اور نئی نسل کو شکوک و شبہات کا شکار کرنے کی سازشوں کو بے اثر بنانے کے لئے ہمیشہ متوجہ رہتے اور بر وقت زبانی و تحریری اقدام سے انہیں لاجواب کر دیتے تھے۔