حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزینش پاکستان کی جانب سے 5 روزہ تعلیمات اہلبیت نصابی تربیتی ورکشاپ کا آغازآج 24دسمبر سے رانی پور سٹی ضلع خیرپورمیرس میں کیا جائے گا۔
حوزہ/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔