ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا
-
حضرت سیدہ فاطمہ زہراء (س) نے آخر تک امامت و ولایت کا دفاع کیا، حجت الاسلام سید ہادی
حوزہ/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر شریعت آباد یوسف ؒ آباد بڈگام کے اشتراک سے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مختلف مقامات پر مجالسِ عزاء کا اہتمام کیا گیا، سب سے بڑی مجلسِ عزاء مرکزی امام بارگاہ آیت اللہ آغا سید یوسف ؒ شارع فضل اللہ بمنہ میں منعقد ہوئی۔
-
قسط ١:
سوفٹ وار کے عہد میں سیرتِ حضرت فاطمہ (س)
حوزہ/حضرت فاطمۃ الزہراؑ (س) تمام مسلمانوں کیلئے نمونۂ عمل ہیں۔ آپ اپنے پدر بزرگوار کی مانند صرف گھریلو زندگی میں ہی نہیں بلکہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں میں ہمارے لیے اسوہ حسنہ ہیں۔ حتیٰ کہ معرکہ حق و باطل میں بھی آپ کی شخصیت قابل تقلید ہے۔ حق و باطل کا معرکہ جب تک انسان زنده ہے، جاری رہے گا، اگر میدان میں یہ جنگ نہ ہو تو انسان کے وجدان اور باطن میں ہمیشہ یہ جنگ جاری رہتی ہے۔
-
نمازِ حضرت زہراء (س) کیسے ادا کی جائے؟
حوزہ/روایت ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا دو رکعت نماز بجا لایا کرتی تھیں جو جبرائیل علیہ السلام نے انہیں تعلیم دی تھی۔
-
اصفہان میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ / شہید عارف الحسینیؒ فاؤنڈیشن اصفہان کی جانب سے نماز خانہ مدرسہ حکیمیہ میں ایام حضرت فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کے بیان میں حضرت زہرا (س) کا علمی مقام
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے ایام فاطمیہ (س) کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ ایام، ایامِ فاطمیہ (س) ہیں۔ ہمیں ان ایام میں ذکرِ مصائب بی بی سلام اللہ علیہا کو بیان کرنا چاہئے لیکن ان مصائب کے بیان میں بھی اولویت ان کے معارف اور ان کے علمی فضائل کو بیان کرنا ہے۔
-
ہم تقرب الہی کے حصول کی خاطر ایام فاطمیہ مناتے ہیں، آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی ممتاز عالم دین حضرت آیت اللہ مدرسی نے بیان کیا کہ ایک بہترین زندگی کے حصول اور حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شفاعت کو حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کے وجود مبارک اور سیرت طیبہ سے تمسک میں قرار دیا ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کا اجمالی تعارف
حوزہ/ حضرت زہرا (س) کی مختصر سی زندگی میں بہت سارے تلخ واقعات رونما ہوئے، جو اس بات کی طرف توجہ دلاتے ہیں کہ اس دور کی تاریخ کو بہت ہی دقت سے مطالعہ کر نے کی ضرورت ہے۔
-
ایام فاطمیہ:
ایام فاطمیہ کو ہر حال میں منایا جائے، آیت اللہ العظمی وحید خراسانی
حوزہ/ ایام فاطمیہ متوقف نہیں ہونا چاہیے بلکہ طبی ماہرین کی ہدایات اور مشوروں کے مطابق بہترین طریقے سے منایا جانا چاہیے۔
-
ایام فاطمیہ کے موقع پر آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا پیغام
حوزہ/ شعائر فاطمیہ کو زندہ رکھنے میں ہر ممکن کوشش کرنا ضروری ہے ایام فاطمیہ اول کو بھی ایام فاطمیہ ثانی کی طرح منایا جائے۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی جانب سے مسابقہ حفظ خطبہ حضرت زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین کشمیری نے کہا کہ حضرت زہرا (س) کے اعتقادی اصولوں جیسے توحید ، نبوت ، امامت ، قیامت اور شریعت کے معانی و مفاہیم پر مشتمل خطبے کے مقابلے کا انعقاد کیا جائے گا۔
-
پاکستان میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے مجالس عزا کی تیاریاں شروع
حوزہ/ پاکستان میں اندرون سندھ مختلف مقامات پہ ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے 110 مجالس عزا کی تیاریاں شروع ہیں۔