۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ایرانی حکومت کے ترجمان
کل اخبار: 4
-
سلامتی کونسل کی تازہ ترین قرارداد مثبت، لیکن ناکافی:ناصر کنعانی
حوزہ/ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اس کی نئی قرارداد کی بنیاد پر غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی، بغیر کسی رکاوٹ کے جاری رہ سکے گی۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
حوزہ/ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اسلامی ممالک مسجد اقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں: ایران
حوزہ/ ناصر کنعانی نے کہا کہ تہران دہشت گرد صیہونی حکومت اور اس کے حامیوں کو فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے اور اسلامی ممالک سے اپیل کرتا ہے کہ وہ مسجد الاقصی اور فلسطینی ریاست کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں۔
-
اسرائیل میں یہودیوں کا مسجد پر حملہ اور قرآن کی بے حرمتی، ایران کا شدید ردعمل
حوزہ/ مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں مسلسل شکست پر بوکھلائے بنیاد پرست صہیونی دہشت گردوں نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی ۔