ایرانی دینی مدارس کے سربراہ
-
آیت اللہ اعرافی کا صحافیوں کو خراجِ تحسین
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے یومِ صحافت کی مناسبت سے تمام الٰہی نظریات کی ترویج اور عوامی خدمت میں کوشاں صحافیوں، رپورٹرز اور میڈیا سے وابستہ افراد کی قدردانی اور ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔
-
انقلابِ اسلامی کا خواتین کے تعلق سے کردار فعال اور جامع ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عالمی استکبار کے مقابلے میں انقلابِ اسلامی کے تمدن میں عورت اور خاندان اہم اور کلیدی موضوعات میں سے ایک ہے، کہا کہ انقلابِ اسلامی، خواتین کے مسئلے میں ایک جامع نقطۂ نظر کے ساتھ فعال کردار ادا کرتا ہے اور یہ مسئلہ نئی دنیا کی تہذیب میں سے ایک ہے۔
-
حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ کا آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے ایک پیغام میں، آیت اللہ العظمٰی وحید خراسانی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی خدمت میں تسلیت پیش کی ہے۔
-
حجت الاسلام محمد ہادی رحیمی حوزه علمیه تہران کے سربراہ مقرر
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کی اعلیٰ کونسل کی تائید سے حجت الاسلام والمسلمین محمد ہادی رحیمی آئندہ 3 سال کیلئے حوزه علمیه صوبۂ تہران کے سربراہ مقرر ہو گئے ہیں۔
-
آج دشمن ہماری نوجوان نسل سے یادگار تاریخی حقائق کو چھیننا چاہتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزه/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے کہا کہ آج دشمن، ہماری نوجوان نسل کی تاریخی یاد کو مٹانے اور نسلی امتیاز پیدا کرنے کے بہت سے کاموں میں سرگرم ہے، تاکہ ہماری موجودہ نسل اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم ماضی سے بے خبر رہے۔
-
افغان حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم پر عائد کردہ پابندی پر حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ کا بیان:
خواتین کی تعلیم پر پابندی، شریعت مخالف عمل ہے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/آیت اللہ اعرافی نے کہا کہ خواتین کی تعلیم کو محدود کرنا اسلامی شریعت کے مخالف ایک عمل ہے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کا ڈاکٹر شیبانی کے ارتحال پر تعزیتی پیغام
حوزہ/حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے رہبرِ انقلاب کے دیرینہ دوست مرحوم ڈاکٹر عباس شیبانی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ کا صوبۂ لرستان میں خطاب:
ملتِ ایران کی خودمختاری؛ ملک اور انقلاب دشمنوں کی آنکھ میں کانٹا، آیۃ اللہ اعرافی
حوزه/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ: ملتِ ایران کی خودمختاری؛ اسلام اور انقلاب کے دشمنوں کی آنکھوں میں کانٹے کی طرح چبھ رہا ہے، عالمی استکبار کیلئے، اسلامی جمہوریہ ایران کی خطے میں مختلف میدانوں میں بڑھتی ہوئی طاقت اور پیشرفت و ترقی قابل تحمل نہیں۔
-
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ کا صوبۂ لرستان کا دورہ:
خدمتِ خلق، خدا کی جانب سے ایک عظیم توفیق ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ نے خدمتِ خلق کو خدا کی جانب سے ایک عظیم توفیق قرار دیا اور کہا کہ اگر ہم صحیح طریقے سے خدمتِ خلق کریں گے تو خدا کی توفیق ہمارے شامل حال ہو گی اور اس کے برعکس اگر ہم خدمتِ خلق میں کوتاہی کریں گے تو خدا کی بارگاہ میں جوابدہ ہوں گے۔
-
حوزہ علمیہ قم کے بزرگ استاد کی رحلت پر آیۃ اللہ اعرافی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے اپنے ایک پیغام میں حوزہ علمیہ کے بزرگ اور برجستہ استاد حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی بیگدلی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
-
برطانوی چرچ کے سربراہ جسٹن ولبی:
مذہبِ تشیع اور عیسائیت میں متعدد مشترکات پائے جاتے ہیں
حوزه/برطانوی چرچ کے سربراہ جسٹن ولبی نے ملت تشیع سے عالمی سطح پر مذہبی گفت و شنید میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ و رضاکاروں کا اصل مقصد اسلامی فکر اور نظریے کا فروغ ہے، آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ اور رضاکاروں کا اصل مقصد و ہدف دنیا میں اسلامی فکر اور نظریے کا فروغ اور اسلامی تہذیب کو پروان چڑھانا ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران کا کورونا وائرس سے نمٹنے والے رضا کار طلباء کی قدردانی
حوزہ/ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کہا کہ اسلامی نقطۂ نظر سے مشاورت علماء کرام کی اہم خصوصیات میں سے ایک ہے اور اس طرح کا جہادی اور رضا کارانہ کام دیگر جہادی سرگرمیوں سے مختلف شمار ہوتا ہے۔
-
حوزہ ہائے علمیہ افغان عوام کے ساتھ کھڑے ہیں؛ افغانستان سے امریکی انخلاء شیطنت پر مبنی، آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے امریکہ کے افغانستان میں داخلے کو ظالمانہ اور ملت افغانستان کے حق میں نقصان دہ قرار دیا اور کہا کہ افغانستان سے امریکی انخلاء بھی شیطنت پر مبنی ہے آج امریکہ کو شکست ہوئی ہے اور اپنے اہداف اور مفادات کی مختلف منصوبوں کے ذریعے حفاظت کی کوشش کر رہا ہے۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_کے_صدارتی_انتخابات:
ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ اعرافی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے کچھ دیر قبل، اسلامی جمہوریہ ایران کے 13ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور موبائل بیلٹ باکس نمبر163 میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔
-
ایتھنز یونانی عیسائی پیشوا کی طرف سے آیت اللہ اعرافی کے خط کا جواب
حوزہ/ خط میں کہا گیا ہے کہ ہم مشترکہ سرگرمیوں، مذہبی حل تلاش کرنے اور عالمی بحرانوں کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنے کی جناب عالی کی رضامندی پر پوری طرح کوشش کریں گے، کیوں کہ آرتھوڈوکس عیسائی اور شیعہ مسلمان، دوسرے مذاہب کی نسبت ایک دوسرے سے مشترکہ نقطہ نظر اور افہام و تفہیم رکھتے ہیں۔