ایرانی سنی عالم دین
-
سنی عالم دین کا غاصب اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جاری نسل کشی پر اقوام عالم کی بے رخی پر اظہارِ برہمی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا ہے کہ غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ میں اب تک تقریباً 35 ہزار افراد شہید، جبکہ اس کے چند برابر بے گھر ہوئے ہیں، لیکن ان جرائم کے مقابلے میں اقوام عالم خاموش تماشا بنے بے رخی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
-
ایرانی سنی عالم دین کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
مسلمان قوموں کو غزہ کے مظلومین کی مدد کرنی چاہیئے، مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان قومیں غزہ کے مظلومین کی مدد کریں۔
-
مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت ہے، سنی عالم دین مولوی راستی
حوزہ/ ایرانی شہر سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا کہ مستحکم اور مضبوط ایران، دشمنوں کیلئے غیر قابلِ برداشت تھا اور ہے، لہٰذا اسلامی جمہوریہ ایران کی سالمیت اور خودمختاری کو کمزور کرنے کیلئے ہر قسم کا اقدام کر رہے ہیں۔
-
ایرانی اہل سنت عالم دین کا اہل بیت (ع) سے متعلق اظہارِ خیال:
اہل سنت کو اہل بیت (ع) کی زیارت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے
حوزہ/ مولوی کلشی نژاد نے کہا کہ اہل سنت کی نظر سے رسول اللہ (ص) اور معصومین (ع) کی زیارت سے متعلق کوئی مسئلہ اور ممنوعیت نہیں ہے اور ہر مسلمان حضرات معصومین ع کی زیارت کیلئے جا سکتا ہے۔ بدقسمتی سے وہابیت اس نظریے سے مقابلہ کرتی ہے اور اہل سنت کی نیز تکفیر کرتی ہے، حالانکہ اہل سنت کو زیارت سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
-
صحافی؛ میڈیا وار کے سپاہی ہیں، مولوی رستمی
حوزہ/ امام جمعہ شہر سنندج نے کہا کہ خبر نگاروں کے زمے بڑی اور اہم زمہ داریاں ہیں اور اس سلسلے میں اب تک بہت سے خبر نگار شہادت کے عظیم درجے پر فائز ہو چکے ہیں، لہٰذا خبر نگاروں کو میڈیا وار کے سپاہی قرار دیا جانا چاہیئے۔
-
امام حسین (ع) کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے، ایرانی سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ ایرانی معروف سنی عالم دین اور سنندج شہر کے امام جمعہ نے کہا کہ امام حسین علیہ السّلام کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے۔ امام حسین علیہ السّلام پیغمبرِ اِسلام صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے نور چشم اور سب کے نزدیک محبوب ہیں۔
-
سوئیڈن کی طرف سے مقدسات کی توہین کا جواز مسلمانوں کی توہین ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ سنندج کردستان کے سنی عالم دین اور امام جمعہ نے کہا کہ جس عمل کا سوئیڈش نے جواز پیش کیا ہے وہ دنیا میں بسنے والے کئی ارب مسلمانوں کی توہین اور بے احترامی کا باعث ہے۔
-
ہم رہبرِ انقلاب پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کیلئے تیار ہیں؛ ایرانی سنی عالم دین
حوزه/ معروف ایرانی سنی عالم دین مولوی کریمی نے کہا کہ انسان کو دوسرے انسان پر حکومت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ حق صرف خدا کا ہے۔ پیغمبر اور اولیاء بھی احکام الٰہی کے نافذ کرنے والے تھے۔ آج اگر ہم رہبر کے تابع ہیں تو یہ ان کے عدل و انصاف اور حق طلبی کی وجہ سے ہے، لہٰذا ہم رہبرِ انقلاب اسلامی پر اپنی جانوں کو قربان کرنے کیلئے حاضر ہیں، کیونکہ آپ حق کا عملی مظہر ہیں۔
-
ایران میں سنی عالم دین مولوی رستمی:
رہبر معظم کی حالیہ فسادات میں ملوث مجرموں کی سزا میں کمی سے دشمن کی سازشیں ناکام ہو گئیں
حوزہ/ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا کہ رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی نے حالیہ فسادات کے مجرموں کو عام معافی کا اعلان کر کے دشمنوں کے منصوبوں اور سازشوں کو ناکام بنایا اور دنیا کو دین اسلام کا رحمانی چہرہ دکھایا۔
-
کردستان کے شہر سنندج کے سنی عالم دین مولوی راستی کی حوزه نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
فرانسیسی میگزین کی توہین، اسلام کی عظمت کے خلاف دشمن کی ناامیدی کا منہ بولتا ثبوت ہے
حوزه/سنندج کے نائب امام جمعہ نے کہا: آزادی بیان کے بہانے مغربی دنیا کے متعدد اخبارات میں ادیان الٰہی کے مقدسات خصوصاً اسلام، رسول اللہ (ص) اور دیگر مذہبی رہنماؤں کی توہین سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اقدامات اسلام کی عظمت کے خلاف ان کی ناامیدی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
-
انسانی معاشرے کی مشکلات دینی علوم سے دوری کا نتیجہ ہیں، اہل سنت عالم دین مولوی خدائی
حوزہ/ ایرانی شہر بانہ کے امام جمعہ نے کہا کہ آج انسانی معاشرے کی زیادہ تر مشکلات الٰہی اور دینی علوم و معارف سے دوری کا نتیجہ ہیں، کسی بھی معاشرے میں دین و مذہب کا رنگ اور رجحان ختم ہو جائے تو وہاں انسانیت بھی دم توڑ دیتی ہے۔
-
صوبۂ کردستان میں معروف سنی عالم دین مولوی عبدالرحمن خدائی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
دشمن؛ اسلامی جمہوریہ ایران کو تقسیم کرنا چاہتا ہے
حوزه/بانہ شہرستان کے سنی عالم دین اور امام جمعہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کسی بھی صورت تقسیم کرنا، اس مقدس نظام کے دُشمنوں کی دیرینہ خواہش ہے، لہٰذا وہ اس مقصد کے حصول کے لئے ہر روز کوئی نہ کوئی سازش کرتے ہیں، الحمدللہ خدا کے فضل و کرم سے اب تک یہ سازش ناکام رہی ہے۔
-
شہرِ سنندج ایران کے امام جمعہ اور سنی عالمِ دین مولوی رستمی کی حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو:
رمضان المبارک کا مقدس مہینہ، الٰہی رحمت، برکت اور مغفرت کا مہینہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہرِ سنندج مولوی فایق رستمی نے کہا کہ رسول (ص) شعبان کے آخر میں اور رمضان کے مہینے کی آمد کے موقع پر مسلمانوں سے فرماتے تھے کہ کہ ایک ایسا مہینہ تمہاری طرف آرہا ہے جس میں برکت، رحمت اور مغفرتِ الہی ہے، لہذا ضروری ہے کہ اس عظیم مہینے کی عظیم فرصتوں سے خوب استفادہ کیا جائے۔
-
شہر بیرجند ایران کے اہل سنت امام جمعہ کی حوزہ نیوز کے نمائندے سے گفتگو:
ائمۂ اطہار (ع) سے عقیدت اہل سنت کے ایمان کا حصہ ہے، مولوی فاروقی
حوزہ/ ایرانی شہر بیرجند کے اہل سنت امام جمعہ نے شیعوں اور سنیوں کے درمیان اتحاد و وحدت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ائمۂ اطہار (ع) اور حضرت زہرا (س) سے عقیدت اور محبت اہل سنت کے ایمان کا حصہ ہے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین مولوی مصطفیٰ شیرزادی:
اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنا عالم اسلام کو کمزور کرنے کے برابر ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر مریوان نے کہا کہ ہمیں ہر لمحہ اور ہر جگہ دشمنوں کے فتنوں اور سازشوں سے آگاہ رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اسلامی جمہوریہ ایران کو کمزور کرنا عالم اسلام کو کمزور کرنے کے برابر ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں شیعہ سنی اتحاد مثالی ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/امام جمعہ شہر سنندج نے کہا کہ خوش قسمتی سے،اتحاد و وحدت سے متعلق دشمنوں کے ناپاک عزائم کے باوجود،ہم اسلامی جمہوریہ ایران میں سنی اور شیعہ بھائیوں کے درمیان مثالی بھائی چارے کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور ہمیں اس بھائی چارگی کی قدر کو عملی زندگی میں ثابت کرنا ہوگا۔
-
دہشتگردی سے نجات حاصل کرنے کا واحد طریقہ،امریکا کا خطے سے انخلاء، مولوی بہمنی
حوزہ/ایرانی سنی عالم دین مولوی بہمنی اور مرکز اسلامی شہر سنندج کے مدیر نے عالم اسلام سے دہشتگردی کے جرائم کے خاتمے کو یقینی بنانے کیلئے امریکہ کو خطے سے بے دخل کرنا ضروری قرار دیا۔