ایرانی عدلیہ کے سربراہ
-
عدلیہ کے سربراہ اور اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں رہبر انقلاب:
مغربی انسانی حقوق کی بنیادوں کی نادرستگی کی علامتیں ساری دنیا کے سامنے ہیں اور انہیں معیار نہیں بنانا چاہئے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سنیچر کی صبح عدلیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی عہدیداروں سے ملاقات کی۔ انھوں نے اس ملاقات کے دوران اپنے خطاب میں عدلیہ کے شعبے کے شہیدوں منجملہ شہید بہشتی اور اسی طرح شہید رئیسی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے جن کا عدلیہ میں درخشاں ماضی رہا ہے، اس شعبے کے معزز سربراہ، اعلی عہدیداروں، ججوں اور دیگر ذمہ داروں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ:
عدم تحفظ کی فضا پیدا کرنا احتجاج نہیں کہلاتا / فتنہ و فساد پھیلانے والوں سے ان واقعات کے شہداء کا بدلہ لیا جائے گا
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے عدلیہ کی سپریم کونسل کے اجلاس میں خطاب کے دوران کہا: اگر احتجاج افراتفری، ہنگامہ آرائی، عوامی املاک کو جلانے اور لوٹ مار، فحاشی، عدم تحفظ پیدا کرنے اور لوگوں کو قتل کرنے کے ہمراہ ہو تو یہ احتجاج نہیں کہلاتا۔ جو لوگ قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں ان اس سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
-
قم ہمارا اصلی وطن ہے / ایرانی عدلیہ کے سربراہ کی قم المقدسہ آمد
حوزہ / ایران میں عدلیہ کے سربراہ محسنی اژہ ای نے سپریم جوڈیشل کونسل کے ہمراہ آج ایران کے شہر قم المقدسہ کا سفر کیا ہے۔
-
ایران و عراق کے روابط نظریاتی بنیادوں پر استوار ہیں
حوزہ/ ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراقی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور عراقی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔