۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ایرانی نوجوانوں
کل اخبار: 2
-
شادی میں تاخیر نسلی آبادی اور نظام کے مستقبل کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے،ڈاکٹر سید محمدحسین چاوشیان
حوزہ / خاندانی علوم کے ماہر ڈاکٹر سید محمد حسین چاوشیان نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے، کوئی بھی کام خدا کے نزدیک نکاح کی طرح محبوب نہیں ہے کہا کہ شادی میں تاخیر آبادی اور نظام کے مستقبل کیلئے خطرے کا باعث بن سکتی ہے۔
-
نوجوانوں کا حوزہ علمیہ میں داخلہ لینے کا رجحان بڑھ گیا ہے،سربراہ حوزہ علمیہ ایران
حوزہ / آیت اللہ اعرافی کا مدارس کی تعلیمی کونسل کے اجلاس میں نوجوانوں کے دینی مدارس میں داخلے کا امتحان دینے کی رغبت اور جذبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جوانوں کا دینی مدارس میں داخلہ لینے کا رجحان گذشتہ سالوں سے کئی گنا بڑھ گیا ہے لہذا بہترین انداز میں امتحانات لینے کیلئے ہیلتھ کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے ۔