۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024

ایرانی نو منتخب صدر

کل اخبار: 2
  • ایران کے صدارتی الیکشن میں ابراہیم رئیسی کی کامیابی سے اسرائیل پریشان کیوں؟

    ایران کے صدارتی الیکشن میں ابراہیم رئیسی کی کامیابی سے اسرائیل پریشان کیوں؟

    حوزہ/ اس وقت غاصب صہیونی رژیم یہ محسوس کر رہی ہے کہ ایران بہت زیادہ خود اعتمادی کا حامل ہے اور اس میں امریکہ کو اپنی مرضی کے فیصلے انجام دینے پر مجبور کر دینے کی بھی بھرپور صلاحیت پائی جاتی ہے۔ دوسری طرف امریکہ عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ برقرار رکھنے کا خواہش مند ہے جس کی خاطر ایران سے جوہری معاہدے میں واپسی اس کے قومی مفادات کیلئے ایک اسٹریٹجک ضرورت کی صورت اختیار کر چکی ہے۔ ایسے حالات میں صہیونی حکام خود کو ناتوان محسوس کر رہے ہیں اور دیکھ رہے ہیں کہ وہ امریکہ کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں واپسی سے روکنے کی طاقت نہیں رکھتے۔ یہی احساس صہیونی حکام اور صہیونی رژیم کے سیاسی و سکیورٹی حلقوں میں شدید پریشانی اور خوف و ہراس پیدا ہونے کا باعث بن چکا ہے۔ 

  • لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کا ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد

    لبنانی شیعہ سپریم اسمبلی کا ایرانی نو منتخب صدر کو مبارکباد

    حوزہ/ شیخ علی خطیب نے رہبر انقلاب اور نو منتخب صدر کو اسلامی جمہوریہ ایران کے ذمہ دارانہ اور کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملت ایران،اخلاقی اور عقیدتی اقدار کی بنیاد پر عالمی سطح پر تبدیلیاں رونما کرنے والی تنظیموں کی ہدایت کرتی ہے اور اپنے ملک کے بنیادی قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر الیکشن میں حصہ لے کر دنیا کو جمہوریت کا سبق دیا۔