۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024

ایران میں پیٹرول

کل اخبار: 2
  • ایران کے کئی شہروں میں عوام کی جانب سے  شرپسندوں کے خلاف احتجاجی ریلی

    ایران کے کئی شہروں میں عوام کی جانب سے شرپسندوں کے خلاف احتجاجی ریلی

    حوزہ/شرپسندوں نے اقتصادی دباؤ کی وجہ سے عوامی احتجاج سے اپنے سیاسی فوائد کے حصول کی خاطر حکومتی اور عوامی املاک کو زبردست نقصان پہنچانے کی کوشش کی ، لیکن ایرانی عوام نے ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ غیر ملکی ایجنٹوں کے مسموم منصوبوں کو ناکام بنادیا اور ایرانی عوام اب اقتصادی دباؤ کو فراموش کرکے بلوائیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔

  • ایران میں پر تشدد احتجاج کے پسِ پردہ محرکات

    ایران میں پر تشدد احتجاج کے پسِ پردہ محرکات

    اگرچہ پٹرول مہنگا ہوا ہے اور عوام نے احتجاج کا حق استعمال کیا ہے، لیکن ساتھ ہی ساتھ سازشی عناصر نے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کی مزموم کوشش تو کی ہے، لیکن وہ اس میں زیادہ کامیاب نہیں ہوئے۔ مظاہرے پُرتشدد ہوں یا پُر امن ایران میں عراق جیسی صورتحال پیدا نہیں ہوگی اور 40 سال سے سازشوں اور عالمی سامراج سے نبر آزما ایران اس امتحان میں بھی کامیاب ہوگا۔