۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ایران پاکستان دوستی
کل اخبار: 3
-
جموں و کشمیر جعفریہ سپریم کونسل کے چیئرمین سید زوار حسین نقوی ایڈووکیٹ؛
ایرانی صدر کا پاکستان کا دورہِ دونوں ملک کے درمیان دوستی اور تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز
حوزہ/ اس وقت دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے تعاون کو فروغ دیکر خطہ کے امن و سلامتی کو یقینی بنانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ اس پورے ریجن میں پائیدار امن قائم ہو، جس تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے اور ایسے عناصر کی سرکوبی ہو جو خطہ کے امن و امان کے خطرہ پیدا کرنے میں مسلسل کوشاں ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی پاک ایران اشتعال انگیز سرحدی صورتحال پر تشویش کا اظہار؛
خطہ اور عالم اسلام جن چیلنجز سے نبرد آزما ہے، ایسے مراحل میں کشیدگی سے دشمن قوتیں اور استعمار فائدہ اٹھائےگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: دونوں ہمسائیہ ممالک تاریخی ، ثقافتی ، مذہبی تعلقات میں بندھے ہیں ،تحمل کا مظاہرہ کریں گے
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
پاکستان و ایران دو ہمسایہ ممالک ہیں اور ان کی طویل سرحدی حدود ہیں، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ دھشتگرد گروہوں کو روکنا پاکستان اور ایران کی مشترکہ ذمہ داری ہے،پاکستانی بلوچستان میں مشکل اس وقت یہ درپیش ہے کہ سیکورٹی کے اداروں کی گرفت ہر حصہ پر قائم نہیں ہے اسی باعث یہاں جیش العدل، داعش، بی ایل اے اور دیگر دہشتگرد گروھوں کو پنپنے کا موقع مل رہا ہے۔