ایران پاک دوستی
-
خواتین کی خود مختاری کا مطلب اپنی ثقافت کو محفوظ رکھنا ہے، ایرانی خاتون اول
حوزہ/ ایرانی خاتون اول نے یہ بھی کہا کہ یہ دورہ پاک ایران تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔پاکستان اور ایران صرف ہمسایہ ملک ہی نہیں بلکہ ایک اچھے دوست بھی ہیں۔
-
ایران پاک کی خواتین استعمار کی سازشوں کو اچھی طرح سمجھتی ہیں، ڈاکٹر جمیلہ علم الہدیٰ رئیسی
حوزہ/ ڈاکٹر جمیلہ علم الہدیٰ نے کہا کہ ہمارا معاشرہ تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، اس میں مغرب کا بہت اہم کردار ہے، جو ٹیکنالوجی کی مدد سے اپنے اہداف کے حصول میں مصروف ہے، لیکن ہماری عورت سمجھدار اور بیدار ہے، وہ جانتی ہے کہ کہاں کون سا جال اس کیلئے بچھایا گیا ہے۔
-
ایران و پاکستان دہشتگردی سے مقابلے کیلئے سنجیدہ ہیں، احمد وحیدی
حوزہ/ ایک خبررساں ادارے سے اپنی گفتگو میں ایرانی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ سرحدی پٹی پر مشترکہ سلامتی کا کنٹرول، دیکھ بھال اور مسائل زیر بحث آئے۔ جس پر دونوں وزرائے داخلہ نے اس شعبے میں وسعت پر اتفاق کیا۔
-
ایران پاک دوستی کا شاندارتحفہ، کراچی میں سلمان فارسی ؓپارک کا افتتاح
حوزہ/ پاکستان کے شہر کراچی میں پاک ایران دوستی اور 75 سالہ باہمی تعلقات کی علامت، سلمان فارسیؓ پارک کا افتتاح کر دیا گیا۔