حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین گلگت کی جانب سے حتی المقدور متاثرین کی امداد کیلٸے سرگرمیاں جاری ہیں۔
حوزہ/ معروف مذہبی سکالر سیدہ معصومہ نقوی کو مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کا مرکزی صدر نامزد کر دیا گیا ہے۔